Today's engagements
سٹیم کے ساتھ دوستوں اور بھائیوں کو السلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے آپ کی دعاؤں اور اللہ پاک کی کرم نوازی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج صبح جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت صبح کے چھ بج رہے تھے میں اٹھ کر واش روم گیا اور وہاں سے وضو کر کے نماز فجر ادا کی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد میں باہر واک کے لیے نکل گیا مگر جیسے ہی میں گلی کی طرف گیا تو وہاں ہر طرف پانی ہی پانی تھا جیسے کہ رات کو بارش ہوئی ہو گلی میں نئی سلیب لگنے کے باوجود اس پر پانی کھڑا تھا تو پھر میں گھر واپس آ گیا کیونکہ کیچر بہت تھا میں نے گھر آکر ناشتہ کرنے لگا اور پھر بستر پر جا کر لیٹ گیا اور موبائل پر نیٹ آن کرکے اردو کمیونٹی کے دوستوں کی پوسٹیں پڑھنے لگا اور ان کو کمنٹس کیے 9 بجے میں نہا دھو کر تیار ہو کر دوکان پر جانے کے لیے نکلا تو ہماری گلی میں کچھ محلے دار لڑکے گلی پر کھڑے پانی کو نکال رہے تھے
تو میں نے بھی موٹر سائیکل ایک طرف کھڑا کر کے ان کے ساتھ پانی نکالنے میں مدد کرنے لگا تاکہ یہاں سے گزرنے والے لوگ اور سکول کے لڑکے اور لڑکیاں آسانی سے گزر سکیں جب پانی نکال لیا تو پھر میں گھر آیا اور گھر آکر ہاتھ پاؤں دھو کر دوبارہ دوکان پر چلا گیا آج دکان پر جانے میں کافی لیٹ ہو گیا تھا میں نے پہلے جا کر دوکان کو کھولا اور پھر کبوتروں کی چھت پر گیا اور ان کو دانہ پانی ڈالنا اس کے بعد میں دکان پر ہی بیٹھا رہا اور پھر دو بجے میں جب گھر آیا تو گھر آتے وقت میں نے راستے میں موبائل کا بیلنس اور پیکج لگوایا
کیونکہ آج اس کو ختم ہونے کی آخری تاریخ تھی
گھر آکر میں نے روٹی کھائیں اور نماز ظہر ادا کی اور پھر میں گھر پر ہی عصر تک رہا عصر کی نماز ادا کرکے میں دوبارہ دکان پر گیا اور وہ ان پر ہی کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور ان کو کوٹھیوں میں بند کرکے شام کے وقت میں گھر آیا یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے کہ آپ سب دوست پسند کریں گے
Hello friends and brothers with Steam. I hope you are all well. Thanks to your prayers and God's grace, I am also fine. This morning when I opened my eyes, it was six o'clock in the morning. He went to the washroom and performed ablution and offered Fajr prayers and then after reciting the Qur'an I went out for a walk but as soon as I went to the street there was water everywhere like at night. When it rained, there was standing water on the street despite the new slab. Then I came back home because there was a lot of catchers. I came home and started having breakfast. Then I went to bed and went to bed. I started reading my friends' posts and after commenting on them, I got ready to go to the shop after taking a shower at 9 o'clock. He started helping them to fetch water so that passers-by and school boys and girls could pass easily. I washed my hands and feet and went to the shop again. It was too late to go to the shop today. I first went and opened the shop and then went to the roof of the pigeons and poured water on them. And then when I came home at two o'clock, when I came home, I put the balance and package of the mobile on the way because today was the last date of its expiration.
After praying Asr prayers, I went to the shop again and he poured water on the pigeons and locked them in the rooms and came home in the evening. It was my busy schedule today. I hope you all like friends