اج کی ڈیری
سٹیم کے دوستوں السلام علیکم سناؤ دوستوں اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے اج سویرے میں نے اٹھ کر وضو کیا تو کافی ٹھنڈ تھی
پھر میں نے دو رکعت نماز سنت گھر پر ادا کر کے باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد میں نماز ادا کرنے کے بعد میں نے تھوڑی دیر واک کی اور پھر گھر ا کر ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگایا اور خود واش روم میں جا کر نہانے لگا نہا کر کپڑے تبدیل کیے اور پھر میں نے گھر کے لیے گوشت لینے چلا گیا اس کے بعد میں پھر دکان پر جا کر میں نے دکان کھولی اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر دکان پر ہی ا کر بیٹھ گیا پھر مجھے گھر والوں نے کال کی اور گھر کا سودا لینے کے لیے کہا پھر میں نے ایک پنسل لے کر گھر کا سارا سودا لکھا اور گھر واپسی پر میں دکان پر گیا جہاں سے میں نے سب گھر کا سودا لیا اور ایک گٹو میں ڈال کر موٹر سائیکل پر رکھ کر گھر لے ایا میں نے جب پچھلے مہینے والی سودے کی پرچی دیکھی تو اس پر ریٹ بہت ہی کم تھے ایک مہینے کے بعد کافی چیزوں کے ریٹ بڑھ گئے تھے پھر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور روٹی کھانے لگا اس وقت ظہر کی اذان بھی ہونے لگی تو میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گیا پھیر گھر والوں نے مجھے چار بجے اٹھایا اور میں نے وضو کر کے نماز عصر ادا کی اور پھر کبوتروں کی چھت پر چلا گیا میں نے کبوتروں کو دانا پانی ڈالا اور پھر چھت پر ہی بیٹھ کر اج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی
یو ٹیلٹی سٹور سے گھر کا سودا بہت اچھا ملتا ہے