دودھ والی سبیل لگائی

in Urdu Communitylast year

دوستو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اج نو محرم ا لحرام ہے سویرے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور مسجد میں نماز فجر ادا کیا اور پھر گھر واپس اگر قران پاک کی تلاوت کرنے لگا اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا پھر میں چاولوں کی فصل دیکھنے کے لیے چلا گیا واپس ا کر نہاد ہو کر میں مارکیٹ میں گیا جہاں پر ہم نے کل ہی سے دودھ والی پانی کی سبیل لگانے کا پروگرام بنایا ہوا تھا میرے جانے سے پہلے ہی مارکیٹ والے دکاندار رونے انتظامات مکمل کیے ہوئے تھے میں نے جا کر پہلے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر پھر میں نے بھی جا کر سبیل لگانے والے دوستوں کی مدد کرنے لگا گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے انے جانے والے بچے اور نوجوان سبیل پانی پیتے رہے سب مارکیٹ والے دکانداروں نے پیار محبت اور اتفاق کے ساتھ ہر انے جانے والے کو سبیل پلائی پھر 11 بجے سبیل بھی ختم ہو گئی تھی اور گرمی کی وجہ سے روڈ پر انا جانا بھی کم ہو گیا تھا پھر میں گھر واپس ایا اور نہا دھو کر روٹی کھانے لگا اور پھر کمرے میں جا کر پنکھا چلا کر چارپائی پر جا کر لیٹ گیا اور موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا
IMG20240716092725.jpg

IMG20240716092653.jpg

IMG20240716092642.jpg

IMG20240716092637.jpg

IMG20240716091749.jpg

IMG20240716091735.jpg

IMG20240716091721.jpg
پھر مجھے نیند اگئی اور میں سو گیا پھر چار بجے اٹھ کر میں نے ظہر کی نماز ادا کی اور پھر کی ٹی وی ان کیا اور دیکھنے لگا عصر کے وقت میں کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور چھت پر ہی مغرب کی اذان تک بیٹھا رہا