آج کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

سٹیم کے دوستوں السلام علیکم سناؤ دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے اپ سب بھائیوں کی دعاؤں سے میں بھی خیریت سے ہوں اج سویرے جب میری انکھ کھلی تو میں نے ٹائم دیکھا تو اس وقت باجماعت نماز فجر میں سے تھوڑا ٹائم باقی تھا جلدی جلدی اٹھ کر میں نے وضو کیا اور پھر مسجد میں جا کر نماز فجر ادا کی پھر میں واک کرنے کے لیے باہر چلا گیا اج صبح موسم خوشگوار تھا واک کر کے گھر ا کر اور پھر ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے موبائل کو دیکھنے ل لگا ور پھر واش روم میں جا کر نہایا اور دکان پر چلا گیا میں نے جا کر بسم اللہ کر کے دکان کھولی پھر میں جھاڑو لیا صفائی کرنے لگا ا س کے بعد مکینک نے پانی والے کولر نلکے پر لے جا کر بھرا اور دکان میں رکھ دیا پھر میں چھت پر جا کر کبوتروں کی دیکھ بھال کرنے لگا تازہ پانی بھرا اور ان کو باجرہ ڈالا اور چھت پر ہی بیٹھا رہا
IMG20230502181927.jpg

IMG20230502181908.jpg

IMG20230502181828.jpg

IMG20230502181758.jpg
پھر ا کر دکان پر بیٹھ گیا گیا میں نے دکان بند کی اور گھر ا کر روٹی کھانے لگا پھر میں نے کچھ دیر دیر موبائل پر لڈو کی گیم کھیلی اور اس کے بعد جا کر کمرے میں سو گیا ظہر کی اذان ہوئی تو میں نے وضو کر کے نماز ظہر ادا کی اور ٹی وی جس پر آج قرآن پاک کو جلنے کینیوز چل رہی تھی نماز عصر ادا کر کے کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر میرا دوست آ گیا جس نے کبوترو کے بچو کو دیکھا اور اس کے ساتھ گپ شپ لگی پھر میں نے چھت پر ہی وضو کیا اور مغرب کی نماز ادا کر کے گھر آیا روٹی کھائی پھر اپنی چارپائی پر جا کر اج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کو پسند ائے گی

Sort:  

خوبصورت کبوتر کے بچے پرندے، بہت پیارے لگ رہے ہیں۔

huevos pajaritos, felicitaciones por el nacimiento de estos pájaros

Los nidos de palomas parecen peligrosos, hay huevos que se utilizan para reproducirse.