Planted the canola crop

in Urdu Community2 years ago

اسٹیم کے دوستوں اور بھائیوں السلام علیکم سب دوستوں آپ کا کیسا حال چال ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیر خیریت سے ہونگے الحمدللہ آج میں نے کنولہ کی فصل کی کاشت کر لی ہے سویرے اٹھ رہی تھی اور نماز فجر ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد سے واپس آ کر میں نے کچھ دیر چہل قدمی کی اور پھر گھر واپس آیا اور ناشتہ کرنے بیٹھ گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے ٹریکٹر والے کو کال کی اور اسے آج کینولا کی فصل کاشت کرنے کے لیے کہا تو اس نے مجھے دوپہر تین بجے کا ٹائم دیا اور پھر میں نہا کر دکان پر چلا گیا میں نے جا کر دوکان کھولی اور پھر اس کی صفائی دوکان کی کرکے کبوتروں کی دیکھ بھال کے لئے چھت پر چلا گیا میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور بیمار کبوتروں کو دوائی دی پھر آکر دکان پر بیٹھ گیا پھر میں جب گھر واپس آنے لگا تو زرعی سنٹر پر گیا جہاں سے میں نے کینولا کا اچھی کوالٹی کا بیج لیا اور پھر گھر آکر میں نے کینولا کو کیڑے مار دوائی لگا کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیا اور صابن کے ساتھ اچھی طرح ہاتھ منہ دھو کر روٹی کھانے لگا اس کے بعد میں نے نماز ظہر ادا کی اور پھر میں بیج لے کر زمین پر چلا گیا جہاں پر ٹریکٹر سے آنے سے پہلے میں زمین پر بیج ڈالنے لگا جب ٹریکٹر والا آیا تو میں نے زمین پر بیج ڈالا لیا تھا ٹریکٹر والا ہل چلانے لگا ٹریکٹر والے نے دو بار ہل چلائے میں بھی نالے پر بیٹھا رہا جب اس نے ہل ختم کر لیے تو میں نے اس کو ہلوں کا حساب دیا اس وقت عصر کی اذان ہو رہی تھی میں گھر ایا اور نہا کر وضو کیا اور نماز ادا کی پھر میں کبوتروں کی چھت پر گیا اور کبوتروں کی دیکھ بھال کرکے چھت پر ہی مغرب کی اذان تک بیٹھا رہا گھر آکر نماز ادا کر کے اج کی پوسٹ لکھ دی
IMG20221020161314.jpg

IMG20221020154347.jpg

IMG20221020154139.jpg

IMG20221020150523.jpg

IMG20221020150504.jpg

IMG20221020121542.jpg

IMG20221020121440.jpg

IMG20221020121436.jpg

Assalamu Alaikum to my friends and brothers of Steam, how are you all? I hope you are all doing well. Alhamdulillah, today I have cultivated the canola crop. After returning from Masjid, I walked for a while and then came back home and sat down to have breakfast. I gave a time of three o'clock in the afternoon and then I took a bath and went to the shop. Gave the medicine then came and sat at the shop then when I came back home I went to the agricultural center from where I bought good quality canola seed and then came home I applied insecticide to the canola and kept it for some time. And washed my hands well with soap and started eating bread, after that I offered the Zuhr prayer and then I took the seed and went to the ground where the tractor Before coming I started putting seeds on the ground when the tractor man came I had put the seeds on the ground the tractor man started plowing the tractor man plowed twice I also sat on the drain when he finished plowing I I gave him the calculation of the plows. At that time, the Asr call to prayer was being made. I came home and took a bath and performed ablution and prayed. Then I went to the roof of the pigeons and after taking care of the pigeons, I sat on the roof until the Maghrib call to prayer. I wrote today's post after praying

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.13
JST 0.031
BTC 61699.33
ETH 2887.31
USDT 1.00
SBD 3.47