#club75||#photography||#diarygame all day activities job time morning to night 10-10-2022||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity
دن کا آغاز
اسلام و علیکم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے امید ہے میرے سٹیٹمنٹ کے سب دوست خیریت سے ہوں گے نئے دن آغاز اللہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے با برکت نام سے کیا جاتا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا دن ہم سب کے لیے باعث برکت ثابت ہو میں صبح پانچ بجے جاگا وضو کیا نماز فجر ادا کی دعائیں مانگیں والدین بہن بھائیوں رشتے داروں اور دوستوں کے لیے دعائیں مانگیں
واک اینڈ ایکسرسائز ٹائم
میں نے گھر پہنچ کر ٹراؤزر پہنا بوٹ پہنے واک ایکسرسائز اور رننگ کے لیے نہر تھل کنارے پہنچ گیا نہر کنارے ٹھندی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی بہت پیارا موسم بہت پیارا منظر تھا دوستوں کے واک شروع کی پھر رننگ کی سب سے آخر میں مختلف پیٹ کی ایکسرسائز کیں گھر پہنچ گیا تھوڑی دیر ریسٹ کیا بچے سکول کے لیے تیار ہو گئے میں بھی نہایا کپڑے چینج کیے ناشتہ تیار ہو گیا ناشتہ کیا بچوں سکول تک چھوڑا شاپ سے فروٹ سبزی لی گئی مڑ آیا رات ڈیوٹی تھی تھکاوٹ بہت بہت زیادہ تھی میں سو گیا
دوپہر کا ٹائم
دن کے ایک بجے جاگا نہایا کپڑے چینج کیے دوپہر کا کھانا تیار ہو رہا تھا آدھے گھنٹے بعد کھانا تیار ہو گیا بچے سکول سے واپس آ گئے بچوں نے کپڑے چینج کیے بچوں کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھایا بچوں سے گپ شپ لگائی بچوں نے تھوڑی دیر ریسٹ کیا تین بچے کو قرآن پاک پڑھنے کے لئے مدرسے میں لیکر گیا گھر پہنچ گیا نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر ادا کی دعائیں مانگیں والدین بہن بھائیوں رشتے داروں اور دوستوں کے لیے دعائیں مانگیں میرے دوست آ گئے ان کو چائے پلائی دوستوں کے ساتھ دلیوالی چلا گیا سب دوست بیٹھ کر گپ شپ لگائی عصر کا وقت ہو گیا نماز عصر کی نماز ادا کی اس کے بعد گیم کا وقت ہو گیا دلیوالی میں والی بال کی گیم شروع کی ڈیڑھ گھنٹہ بہت زبردست گیم کی شام کا وقت ہو گیا شام کا اندھیرا چھا گیا گیم ختم ہو گئی نماز مغرب کا وقت ہو گیا نماز مغرب راستے میں ادا کی بچوں کے لیے فروٹ لیا چیزیں لیں ناشتہ کے لیے انڈے لیے گھر پہنچ گیا بچوں کو چیزیں دیں بچے خوش ہو گئے رات کا کھانا تیار ہو رہا تھا گھنٹے بعد کھانا تیار ہو گیا بچوں گھر والوں کے ساتھ رات کا کھانا کھایا
دن کا اختتام
رات کے آٹھ بج گئے بچوں نے کہا سوتے ہیں دودھ پیا سو گئے میں نے نماز عشاء ادا کی گھر والوں والدین سے گپ شپ لگائی رات کے 10 بج گئے مجھے نیند آنے لگی اللہ پاک آپ کو صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ثم آمین گڈ نائٹ
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Thank you very best wishes for your
Mashalllah jnab bhot he umda tasverrain banai hy or achi diary likhe hy good work Brother keep it up
Thank you very much brother best wishes for you bhai
Bhot pyry phol hn
Thank you very much brother