#club75||#photography||#diarygame all day activities job time morning to night 19-10-2022||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity

in Urdu Community2 years ago

IMG20220809182442.jpg

دن کا آغاز

اسلام و علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے امید ہے میرے سب دوست خیریت سے ہوں گے میری صبح کا آغاز ساڑھے پانچ بجے ہوا میں نہایا وضو کیا نماز فجر ادا کی والدین بہن بھائیوں رشتے داروں اور دوستوں کی سلامتی ترقی کے لیے دعائیں مانگیں اس کے بعد میں واک ایکسرسائز کرنے کے لیے بابر روڈ کنارے نکل گیا واک پر واک کی اس کے بعد میں نے رننگ کی پیٹ کی مختلف ایکسرسائز کیں گھر مڑ آیا تھوڑی دیر ریسٹ کیا اس کے بعد ناشتہ تیار ہو گیا بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا بچوں سے گپ شپ لگائی بچوں کی گاڑی آ گئی بچوں کو سکول وین تک چھوڑا واپس گھر گیا اس کے بعد میں نے اپنے صحن میں پودوں کی گوڈی کی ان کو پانی لگایا تھوڑی دیر ریسٹ کیا دن کے دس ہو گئے کزن آ گئے ان سے گپ شپ لگائی ان کو چائے پلائی میں نے تھوڑی دیر آرام کرنے کے لیے سو گیا

دوپہر کا وقت

*دن کے دو ہو گئے میں جاگا نہایا کپڑے چینج کیے دوپہر کا کھانا تیار ہو گیا بچے سکول سے آ گئے ان کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھایا نماز ظہر کا وقت ہو گیا وضو کیا نماز ظہر ادا کی میں نے دوستوں کے ساتھ کیڈٹ کالج کوٹ خاندنہ چلا گیا وہاں پر ان کے بچے پڑھائی کر رہے تھے بچوں سے ملاقات کی کیڈٹ کالج کے ٹیچرز سے ملاقات کی گھنٹے بعد ہم وہاں سے چل پڑے راستے میں کمر مشانی پر ہم نے چائے پی نماز عصر پڑھی گھر کی طرف چل پڑے گھنٹے بعد ہم گھر پہنچ گئے کپڑے چینج کیے گیم کرنے تری خیل گراؤنڈ میں پہنچ گیا وہاں پر والی بال کی گیم شروع کی بہت عمدہ گیم کھیلی شام کا اندھیرا چھا گیا گیم ختم ہو گئی دوستوں کے ساتھ چائے پی اڈا پر شام کی نماز راستے میں ادا کی راستے میں شاپ سے فروٹ انڈے بچوں نے کہا ٹن پیک لیکر آنا بچے خوش ہو گئے بچے کھیل رہے تھے *

IMG20220725095611.jpg

رات کا وقت

رات کے آٹھ بج گئے میں فرش ہوا بھائیوں کے گھر چلا گیا وہاں گپ شپ لگائی رات کا کھانا تیار ہو گیا بچوں نے بلایا چکن پکوڑے ملکر کھائے بچوں کا ہوم ورک چیک کیا بچوں کو نیند آنے لگی بچوں نے دودھ پیا سو گئے میں بھی دن کا تھکا ہوا تھا میں بھی سونے لگا اللہ پاک سے دعا ہے آپ سب کو صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ثمہ آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

@janemorane

Regard

@abdulrabkhan

IMG20220725100108.jpg

Sort:  
 2 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری شیئر کی ہے اور سرخ رنگ کے پھول مجھے بہت اچھے لگے ہیں

 2 years ago 

بہت بہت شکریہ بھائی

 2 years ago 

Red phol bhot mza kr rh hn

 2 years ago 

Thank you very much brother

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.13
JST 0.031
BTC 62133.38
ETH 2905.43
USDT 1.00
SBD 3.59