The Diary Game (Better Life) [23_05_2022]by@ahsanbilal

in STEEMIT PAKISTAN3 years ago (edited)
صبح بخیر

میں صبح سویرے اٹھا اور اٹھنے کے بعد میں فریش ہوا اور پھر میں نے فجر کی نماز ادا کی. نماز ادا کرنے کے کچھ دیر بعد میں نے صبح کا کھانا کھایا۔ میں نے دل بھر کے کھایا اور ساتھ ایک کپ چائے بھی پی۔کھانے سے فارغ ہو کر پھر میں نے کالج جانے کی تیاری کی میں نے اپنا یونیفارم اور جوتے پہنے اور کالج کے لئے روانہ ہوگیا.

دن بھر کی مصروفیات

آج ہمارا کالج میں آخری دن تھا.جب میں کالج پہنچا تو میرے بہت سارے دوست کالج میں پہلے سے موجود تھے.پر سب کے سب دوست بہت مایوس تھے کیوں کہ آخری لمحات تھے ہمارے کالج کے اندر. اور آج ہمارا آخری پریکٹیکل بھی تھا.اور آج ہم نے اپنے کالج کے اندر پیسے بھی بنانے تھے وہ ہمارا پریکٹیکل تھا. ہم کلاس میں سے پانچ چھ دوست اٹھے اور پیزوں کو بنانے کی تیاری شروع کر دی. دو ڈھائی گھنٹوں کے اندر ہم نے اپنے پیسوں کو مکمل کیا اور تقریبا دس کے قریب پلیز بنا لیے تھے.
ہمارے پیزے بہت ہی عمدہ اور لذیذ بنے تھے. پلیز بالکل تیار ہو چکے تھے پھر ہم نے اپنے اساتذہ کرام کو پیش کیے اور ساتھ اپنے کلاس فیلوز کو بھی دیے کھانے کے لئے.استاذہ کرام نے ہمارے بہت ہی زیادہ حوصلہ افزائی کی کیونکہ بیوی بہت ہی لذیذ اور عمدہ بنے تھے.

IMG-20220520-WA0056.jpg

کالج میں ہمیں کافی ٹائم ہو چکا تھا تو کالج آف ہونے کا بھی ٹائم ہو رہا تھا. کیونکہ یہ ہمارا کالج کے اندر آخری دن تھا تو ہم نے اپنے سب دوستوں کے ساتھ مل کر تصویریں بھی بنائی. اور کافی زیادہ ٹائم ایک دوسرے کے ساتھ گزارا.ٹائم بہت زیادہ ہو رہا تھا تو ہم نے سب دوستوں کو الوداع کرتے ہوئے اپنے اپنے گھر کی طرف روانہ ہوئے.
آج میں بہت تھک چکا تھا اور گھر آتے ہی میں سو گیا.

IMG-20220521-WA0068.jpg

IMG-20220521-WA0072.jpg

شام کا وقت

شام کے وقت میں اپنے قریبی ہیں شاپ پر چلا گیاوہاں جاکر میں نے ٹھنڈی ٹھنڈی آئسکریم کھائیں.یہ آئس کریم مجھے بہت ہی پسند ہے اور میں بچپن سے بہت ہی شوق سے کھاتا ہوں. آئس کریم کھانے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا کیونکہ شام کا ٹائم بہت زیادہ ہو چکا تھا.

IMG-20220520-WA0048.jpg

رات کا وقت

رات کا ٹائم میرے پڑھائی کا ٹائم ہوتا ہے. میں ہر روز رات کے وقت اپنی پڑھائی کرتا ہوں کیوں کہ رات کے وقت کوئی شور وغیرہ نہیں ہوتا. اسی لئے میں رات کو پڑھنا زیادہ پسند کرتا ہوں.کچھ دنوں بعد میرے فائنل پیپر آ رہے ہیں تو میں آج کل اپنی پڑھائی پر بہت زیادہ زور دے رہا ہوں تاکہ پیپر میں اچھے نمبر حاصل کر سکوں.آج رات میں نے کافی پڑھائی کی. کچھ ٹائم پڑھائی کرنے کے بعد میں نے اپنے موبائل فون کو استعمال کیا.میں نے اپنی واٹس ایپ کو اوپن کیا تو میرے دوستوں کے کافی مجھے میسج آئے ہوئے تھے.تو میں نے اپنے استعمال دوستوں کے ساتھ بات چیت کی. ان کا حال چال پوچھا. اور پھر کچھ دیر بعد
میں سو گیا.

PicsJoin_20225210554472.jpg

دعا

میرے پیارے دوستو یہ تھی میری آج دن بھر کی مصروفیات۔آج کا دن میرے لئے بہت ہی خوشگوار اور اچھا گزرا۔میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری آج کی یہ ڈائری پسند آئے گی۔میری ڈائری کو لائک اور کمنٹ کر کے میری حوصلہ افزائی کریں گے۔میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو خوش و سلامت رکھے۔آپ کی ہر دعا کو قبول فرمائے آپ کی زندگی کو آسان فرمائے اور زندگی میں جو بھی مشکلات ہیں ان کو دور فرمائے۔
شکریہ 💓
۔

Sort:  
 3 years ago 

Pizza looks really nice. You boys have done quite a good job. I hope it was great in taste too!
Best of luck for your upcoming exams.
Study hard.

Thanku

 3 years ago 
Quality ChecksStatus
Plagiarism-Free
Bot-Free
#steemexclusive
#club5050