100٪Powering up #Club100 for the 5th time with urducommunity

in Urdu Community2 years ago

Photo_1637053859989.png

اردو کمیونٹی کے تمام ممبران کو میری طرف سے السلام وعلیکم آج اپنے اکاؤنٹ کی 100٪ پاور آپ کرنے کے لئے پوسٹ لگا رہا ہوں ہو اور میں آپ لوگوں سے بھی گزارش کرتا ہوں کہ آپ بھی اپنےاکاؤنٹ کی پاور کو اپ کریں اس سے پہلے بھی 100فیصد پاور اپ کر چکا ہوں۔ اور نئی پاور کی وضاحت کی ہے تاکہ اردو کمیونیٹی کی ٹیم اور سی آر کو کوئی مشکل درپیش نہ ہو پوسٹ وضاحت سے لکھی ہے اور آسان طریقہ سے سکرین شاٹ کی مدد سے وضاحت کی ہے میری کوشش ہے کہ میں اپنی پاؤر کو جلد سے جلد 1000 تک لے کر جاؤں اور اس میں سے میں کچھ سٹیم اردو کمیونیٹی کو ڈیلیگیٹ کر دوں تاکہ ہماری کمیونٹی کی طاقت میں بھی اضافہ ہو اس سے پہلے میں نے اردو کمیونیٹی کو 375 پاور ڈیلیگیٹ کی ہےاور اردو کمیونیٹی کے پاس اپنی ووٹنگ پاور ہو اگر ہمیں مزید اچھا ریواڈ ملتا ہے تو ہم بہت جلد اپنی پاؤر اپ کرنے کے ٹارگٹ پر پہنچ جائیں گے

پاور اپ کرنے کے فائدے

  • پاور اپ کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ویلیو میں اضافہ ہوتا ہے

  • اگر آپ کی اکاؤنٹ کی طاقت زیادہ ہو گی تو ووٹ کرنے کی طاقت بھی بڑھے گی

  • جتنی زیادہ سٹیم پاور ہو گی آپ کو کمنٹ کرنے میں آسانی ہو گی کیونکہ کمنٹ کرنے میں بھی پاور استعمال ہوتی ہے

  • اگر آپ بہت زیادہ پاور اپ کر لیتے ہیں تو آپ اپنی سٹیم پاور کسی اچھی کمیونٹی کو ڈیلیگیٹ بھی کر سکتے ہیں

Screenshot_2022-02-06-20-43-54-761_com.android.chrome.jpg

IMG_20220206_204529.jpg

IMG_20220206_204716.jpg

IMG_20220206_204813.jpg

100% power up third time || #club100 | #club75

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

ap ku ma aik bat batoo, ap jub power up krtay ho tu apni post ma diary ju hoti hai us ma as ka zikar kya kro, aj ma nay 1000 power bana li hai ap alida post na lakha kro , ap apni diary jub lakho tu us ma as ka zikar first ma kr do, ap ap apni aj ki diary ma as ka zikar aur yeah screenshot laga doo

jamshaid
mod urdu community

 2 years ago 

آپ نے بہت اچھا مشورہ دیا ہے ضرور ایسا ہی کروں گا

ویری گڈ عامر خان آپ نے پاور اپ کی
بہت اچھا آئیڈیا ھے

 2 years ago 

شکریہ بھائی جان آپ جا

 2 years ago 

واعلیکم السلام بھائی آپ نے پاور بڑھا کر بہت اچھا کام کیا ہے گڈ لک بھائی

 2 years ago 

شکریہ بھائی جان

Loading...

آپ نے ایک بار پھر اپنی پاور کو اپ گریڈ کیا ہے جو کہ بہت اچھا کیا ھے

 2 years ago 

شکریہ بھائی جان شکریہ

 2 years ago 

Mashalllah jnab bhot achy fawaid batain hain power up ky good work dude keep it up 💖

 2 years ago 

Thanks My dear brother

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 67851.83
ETH 3772.50
USDT 1.00
SBD 3.61