Club5050 || The diary game || @amirhayat || 28 sep 2022

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago
IMG_20220923_173148.jpgIMG_20220923_173114.jpg

السلام و علیکم

image.png
السلامُ و علیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائے اور مشکلات کو دور فرمائے میں دعا گو ہوں کہ جو دوست بیمار ہیں اللّٰہ تعالٰی انہیں صحت عطاء فرمائے اور جو قرض دار ہیں اللّٰہ تعالٰی ان کو قرض سے نجات دلاۓ ۔ اللّٰہ تعالٰی ملک پاکستان کے دشمنوں کو نیست ونابود فرمائے ۔اور اس ماہ مقدس کے صدقے اللّٰہ تعالٰی پاکستان کو مشکلات سے نجات عطاء فرمائے۔

IMG_20220927_084128.jpgIMG_20220927_081740.jpg

صبح کی واک

image.png
دوستو آج کی ڈائری شیئر کرنے کے لیے حاضر ہوا ہوں۔ میں صبح سویرے جب اٹھا تو فجر کی اذان ہو رہی تھی میں اٹھا اور سب سے پہلے برش لیا اور واش روم میں پہنچا۔ سب سے پہلے میں نے برش کیا اور پھر میں وضو کر کے مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں پہنچ گیا وہاں پر میں نے باجماعت نماز ادا کی مسجد میں نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لیے چلا گیا۔ میں واک کرنے کے بعد گھر تشریف لے جاتا ہوں۔ گھر پہنچ کر میں سب سے پہلے بچوں کی سکول چھوڑنے کی ڈیوٹی سر انجام دیتا ہوں۔ آج سکول سے میں جب گھر واپس پہنچا تو میں نے سب سے پہلے باغیچے میں پودوں کو پانی دیا ان پودوں پر خوبصورت پھول بھی کھلے ہوئے تھے میں نے ان خوبصورت پھولوں کی تصاویر بھی لیں۔*

IMG_20220927_081731.jpgIMG_20220927_081725.jpg

دوپہر کا وقت

image.png
پھولوں کو پانی دینے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور پھر جانوروں کو چارہ ڈالا ۔ میری بیوی نے جانوروں کا دودھ نکالا اور پھر میں مارکیٹ میں بیچنے چلا گیا دودھ کی دکان پر دودھ فروخت کرنے کے بعد میں کریانہ سٹور پر پہنچا میں نے کچھ اشیاء خوردونوش خریداری کیں اور پھر میں وہاں سے گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ گھر پہنچ کر میں نے تمام اشیاء اپنی بیوی کے حوالے کیں اور پھر میں دکان کی طرف روانہ ہو گیا جب میں دکان پر پہنچا تو دکان پر پہلے سے گاہک پہنچے ہوئے تھے میں نے دکان کا دروازہ کھولا اور پھر میں نے ان سے کپڑے وصول کیے اور پھر وہ واپس چلے گئے میں نے کپڑوں کی سلائی شروع کر دی اور میں نے سارا دن اپنی دکان میں سلائی کا کام جاری رکھا۔ شام کے وقت جب میں دکان بند کر دیا تھا تو میرے پاس ایک دوست پہنچا اس نے میرے پڑوسی کا بجلی میڑ چینج کرنا تھا وہ واپڈا میں میڑ ریڈر کی ڈیوٹی سر انجام دیتا ہے۔ میں نے اس کی مدد کی اور اسے پڑوسی کا گھر دکھایا اور پھر میں گھر وآپس چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے ڈائری تحریر کی امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری ڈائری پسند آئے گی*

IMG_20220924_062735.jpgIMG_20220923_062101.jpg
IMG_20220921_182837.jpgIMG_20220921_182852.jpg
PhotographerAamirhayat
Cameramobile phone camera
Mobile phoneRedmi 9t
ISOauto
LocationMianwali Punjab Pakistan
FlashNo flash

Quick delegation link

50100200300400500
100015002000300040005000

image.png

image.png

Special mention to
@steemit-pak|@event-horizon
@vvarishayy | @hassanabid
for their support and guidance.

Best Regard @amirhayat

Sort:  
 2 years ago 

Hi, Greetings to Steem Pakistan Member. Thanks for sharing your quality content with us

ChecksStatus
Plagiarism-Free
#steemexclusive
#club5050
Bot-Free
#burnsteem25
 2 years ago 

Walekum Assalam!
Ameeen for all the prayers you did so beautifully Masha ALLAH!
I always love the style you write your diaries. I like to read your diaries written in Urdu.
Keep writing and sharing ahead! 😍

Greetings 😍

 2 years ago 

Thanks for the reading My diary

 2 years ago 

Your garden flowers are glowing in sunshine🌹
Such a scene to watch.

 2 years ago 

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.13
JST 0.032
BTC 66101.68
ETH 3023.14
USDT 1.00
SBD 3.71