[Eng/urdu]SEC S20W1/ Painting like a child

in #childeren-s20w12 months ago (edited)

Peace be upon you.

First of all, I am thankful to Steemit and @anailuj1992, who has given us this opportunity to teach our children about drawing and painting. And you can form your own opinion on this matter. Steemit is the only platform that shows us the path to success in every field of life. Again I am deeply grateful to @anailuj1992 who gave us the opportunity to discuss drawing and painting today.

السلام علیکم

۔ سب سے پہلے میں شکر گزار ہوں ۔سٹیمیٹ کا اور @anailuj1992 کا، کہ جس نے ہمیں أج موقع فراہم کیا ہے ۔کہ ہم اپنے بچوں کو ڈرائنگ اور پینٹنگ کے شعبہ پر بتا سکیں۔ اور اس چیز پہ اپنی رائے قائم کر سکیں۔ سٹیمیٹ واحد پلیٹ فارم ہے ۔جو ہمیں زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کا راستہ بتاتی ہے ۔میں دوبارہ تہ دل سے مشکور ہوں۔@anailuj1992 کا جس نے أج ہمیں ڈرائنگ اور پینٹنگ پہ بات کرنے کا موقع دیا


Share the creation through a step-by-step process until you reach the final creation.

Ans: I have a daughter. It's my effort. That I should include him in this activity. So I invited my daughter to join it. I asked her what would her son like to do now. What department would she belong to. In which fields do you want to go? So he liked the art department. That I like Baba drawing and painting. This is what I will do. I asked her what would she like to make, son. So she told me that I would draw a leaf of a tree. And I will do painting too. So I sat with him and father and daughter started working together.

میری ایک بیٹی ہے۔ میری کوشش ہے۔ کہ میں اسے اس سرگرمی میں شامل کروں۔ لہذا میں نے اپنی بیٹی کو اس میں شامل ہونے کی دعوت دی ۔میں نے اس سے پوچھا کہ بیٹا اب کیا بنانا پسند کریں گے ۔کس شعبہ سے تعلق رکھیں گی۔ کس شعبوں میں جانا چاہو گی۔ تو اس نے أرٹ کے شعبہ کو پسند کیا۔ کہ میں بابا ڈرائنگ اور پینٹنگ کو پسند کرتی ہوں۔ میں یہی کام کروں گی۔ میں نے اس سے پوچھا کہ بیٹا کیا بنانا پسند کرو گی۔تو اس نے مجھے بتایا کہ میں درخت کے پتے کی ڈرائنگ کروں گی۔ اور پینٹنگ بھی کروں گی۔ لہذا میں اس کے ساتھ بیٹھ گیا باپ بیٹی مل کے کام کرنے لگ گۓ۔

Thus my daughter took the white paper. And also brought a box with colors. We had the facility of every color.

My daughter decided to draw a drawing of a tree leaf, and my daughter first drew light gray lines on the corners. Then make a leaf branch from the bottom. Then filled all of them with the color of all colors. Thus, our daughter made very good drawings and made them very skillfully.

IMG_20240911_184940_488.jpg

اس طرح میری بیٹی نے سفید پیپر لیا۔ اور ساتھ رنگوں والی ڈبی بھی لے أئی ۔ہمارے پاس ہر رنگوں کی سہولت موجود تھی۔ میری بیٹی نے درخت کے پتے کی ڈرائنگ کھینچنے کا ارادہ کر لیا ۔اور میری بیٹی نے پہلے اس کی کونوں پہ ہلکے سرمئی رنگ کی لائنیں لگائی۔ پھر نیچے سے پتے کی ایک شاخ بنائی۔ پھر ان سب کے اندر سب رنگ کا رنگ بھر دیا۔ اس طرح ہماری بیٹی نے بہت اچھی ڈرائنگ بنائی اور بڑی مہارت سے بنائی

The first thing is that whatever you are making a drawing of. You know this stuff deep down. As you draw a plant. So you must know about plants. There should be knowledge about how the plant is planted. How do we water it? How does it grow and turn into color? How do we take care of it? How does it grow up and pick up leaves? My daughter created this entire leaf by drawing.

سب سے پہلی چیز .کہ أپ جس چیز کی بھی ڈرائنگ تیار کر رہے ہیں۔ أپ کو اس چیز کی گہرائی تک پتہ ہو۔ جیسے أپ پودے کی ڈرائنگ کرتے ہیں۔ تو أپ کو پودوں کے بارے میں علم ہونا چاہیے۔ اس کے بارے میں جانکاری ہونی چاہیے ۔کہ پودا کیسے لگایا جاتا ہے۔ ہمیں اس کو کیسے پانی دیتے ہیں۔ یہ بڑا ہو کر کیسے رنگ میں ڈھلتا ہے۔ کیسے اس کی ہم دیکھ بھال کرتے ہیں۔ پھر بڑا ہو کر کیسے پتے اٹھاتا ہے۔ میری بیٹی نے اس پتی کی پوری تخلیق کی ہے ڈرائنگ کے ذریعے۔


You will explain the meaning behind each stroke and line or color. What inspired you? What emotions or stories did you want to convey with your art?

Ans: Colors in any object represent the coloration within that object. Colors hide their reflection in everything. And the weather changes, the surrounding environment, the mood of a person, and the age of an object or the work of different times, the color of an object is also different.

If we talk about colors from the very existence of man to the end. So they are different in every era and period and in different ages.

IMG_20240911_185041_008.jpg

رنگ کسی بھی چیز میں اس چیز کے اندر کی رنگینی کی نمائندگی کرتے ہیں. رنگ ہر چیز میں اپنا عکس چھپائے ہوئے ہوتے ہیں .اور موسم کی تبدیلیاں ارد گرد کا ماحول انسان کے اپنے مزاج ,اور کسی چیز کی اپنی عمر یا مختلف وقت کے اوقات کار سے کسی چیز کا رنگ بھی مختلف ہوتا ہے۔ اگر اس میں سب سے پہلے انسان کے اپنے وجود سے لے کر ،اختتام تک کہ رنگوں کی بات کر لی جائے۔ تو وہ ہر دور اور ادوار اور مختلف عمروں میں مختلف ہوتے ہیں

When a human child is born. So it is soft pink in color. And as it grows a little bigger, it takes on different colors and finally dies old and yellow. Thus if we talk about the colors of the sun. So the sun rises in the morning when it is fresh. So it also turns into bright greenish yellow color.

جب انسان کا بچہ پیدا ہوتا ہے۔ تو وہ نرم ملائم گلابی رنگ میں ہوتا ہے۔ اور جوں جوں وہ ذرا بڑا ہو جاتا ہے ۔مختلف رنگ پکڑتا ہے ۔اور أخر میں بوڑھا اور زرد رنگ کا ہو کر مر جاتا ہے۔ اس طرح اگر سورج کے رنگوں کی بات کر لی جائے۔ تو سورج صبح صادق کے وقت جب تازہ تازہ نکھر کے اوبھرتا ھے۔ تو وہ بھی چمکدار کچے زرد رنگ میں ہو جاتا ہے۔

And as it approaches noon. So the color of the sun changes into a bright and malty color like fire. And when this sun gradually reaches the time of Asr, then that winter darkness becomes a deep fiery tornado.And further in the evening, it becomes extinguished and the blackness becomes cold.

Now if we talk about water colors. So water is also in different colors in different places. The water in the rivers is blue in color. In the lakes and pits it is black and in the oceans it is green in color.

And the water bubbles are bright pink in color. And in raindrops it is silvery in color. And in glass jars it turns into crystal bright color. Art with colors is a good art in evoking human emotions.

IMG_20240911_185020_497.jpg

اب اگر پانی کی رنگوں کی بات کریں۔ تو پانی بھی مختلف جگہوں پر مختلف رنگوں میں ہوتا ہے ۔دریاؤں میں پانی کا رنگ نیلے رنگ کا ہوتا ہے ۔جوہڑوں اور گڑھوں میں سیاہی میل اور سمندروں میں یہ سبز رنگ کا ھوتا ھے۔اور پانی کے بلبلے چمکیلے گلابی رنگ کے ھوتے ھیں ۔اور بارش کے قطروں میں یہ چاندی کے رنگ کا ہوتا ہے ۔اور شیشے کے مرتبانوں میں یہ کرسٹل برائٹ رنگ میں بدل جاتا ہے ۔رنگوں کے ساتھ أرٹ انسان کے اندر کے جذبات کو ابھارنے میں ایک اچھا فن ہے۔


Share your experience about how you felt when making the drawing with the child. What was it like to work and share ideas with a child?

Ans: One learns something by working with children. Which man himself cannot learn in his time. Because to work with children, instead of one mind, many minds are working together. And when all minds have their own opinion, then a child presents such a point in front of you. Which gives you a perfect logic in your life.

IMG_20240911_184906_304.jpg

بچوں کے ساتھ مل کر کام کرنے سے انسان وہ کچھ سیکھ جاتا ہے۔ جو انسان خود اپنے دور میں نہیں سیکھ سکتا ۔کیونکہ بچوں کے ساتھ کام کرنے وہ ایک مائنڈ کی بجائے بہت سارے مائنڈ مل کر کام کر رہے ہوتے ہیں۔ اور سب دماغ جب اپنی اپنی رائے کرتے ہیں ۔تو باتوں ہی باتوں میں کوئی بچہ أپ کے سامنے ایسا پوائنٹ پیش کر دیتا ہے۔ جس سے أپ کو اپنی زندگی میں ایک بہترین لاجک مل جاتا ہے

And you get more passion and passion to expand your work. And give children as much information as possible. This makes you and the student more interested in reading.

اور أپ کو مزید شوق اور جنون پیدا ہوتا ہے ۔کہ أپ مزید اپنے کام کو بڑھائیں۔ اور بچوں کو زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کریں ۔اس سے أپ کو اور طالب علم کو مزید پڑھا نے اور پڑھنے کا شوق پیدا ہوتا ہے۔

I really enjoyed drawing with the children. Because when the little children were working with me, drawing, sometimes they were holding a pen in their hand. What color would you ever catch? Sometimes they would make a mistake in some place. Sometimes they would erase it. That is, the fun of working with them. I got nowhere. Because these are the children who are. They are the flowers of Allah's garden anyway, and they do what they do with good intentions. Big love is done with love. So I really enjoyed working with them.

مجھے بچوں کے ساتھ ڈرائنگ بنانے میں بہت مزہ أیا۔ کیونکہ جب ننے منے بچے میرے ساتھ کام کر رہے تھے ۔ڈرائنگ کر رہے تھے ۔تو کبھی ہاتھ میں قلم پکڑ رہے تھے۔ کبھی کون سا رنگ پکڑ لیتے۔ کبھی کسی جگہ پہ غلط کرتے تھے ۔کبھی مٹا دیتے۔ یعنی ان کے ساتھ کام کرنے کا جو مزہ أیا۔ مجھے کہیں نہیں أیا۔ کیونکہ یہ بچے جو ہوتے ہیں۔ یہ ویسے بھی اللہ کے باغ کے پھول ہوتے ہیں ۔اور یہ جو کام کرتے ہیں نیک نیتی کے ساتھ کرتے ہیں۔ بڑے پیار محبت سے کرتے ہیں۔ تو اس لیے مجھے ان کے ساتھ کام کرنے کا بہت مزہ أیا۔


Ask the child about their experience. What did they like most about the activity? Did they feel happy creating together.

Ans:
First of all I like this drawing very much because in our daily life we ​​only get a chance to look up at the trees. And we study them from above. And today I got an opportunity to study plants in depth. I made a diagram of plant roots. It taught me a lot. It was the best experience of my life.

IMG_20240911_184952_828.jpg

سب سے پہلے مجھے یہ ڈرائنگ بہت پسند أئی ۔کیونکہ ہمیں روز مرہ زندگی میں صرف درختوں کو اوپر دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ اور ہم ان کا اوپر سے مطالعہ کرتے ہیں ۔اور أج مجھے پودوں کا مطالعہ گہر ائی سے کرنے کا موقع ملا ہے۔ میں نے پودوں کی جڑوں کی ڈائیگرام بنائی ۔جس نے مجھے بہت کچھ جاننے کو ملا ۔یہ میری زندگی کا سب سے بہترین تجربہ ہے۔

It was the best experience of my life because I love to learn about plants and I love my diagram. My teacher also helped me in this work. I really enjoyed working with him. We get very few opportunities in life. That we study favorite things. I had a lot of fun doing this and it was good because my teacher was with me.

یہ میری زندگی کا سب سے بہترین تجربہ رہا ۔کیونکہ مجھے پودوں کے بارے میں جاننے کا بہت شوق ہے ۔اور مجھے میری ڈائیگرام بہت پسند أئی۔ اس کام میں میرے ٹیچر نے بھی میری مدد کی۔ مجھے ان کے ساتھ کام کرنے کا بہت اچھا لگا ۔زندگی میں ہمیں بہت کم موقع ملتا ہے۔ کہ ہم پسندیدہ چیزوں کو مطالعہ کرتے ہیں۔ مجھے یہ کام کرنے میں بہت مزہ أیا۔ور اچھا لگا ۔کیونکہ میرے ٹیچر میرے ساتھ تھے

Because my teachers were with me and they kept guiding me. Drawing is my mission. And I will always try to do it. When teachers carry out an activity together with children. So they finally get a chance to ask and understand what the children have learned from making a picture.

What do they think about the drawings they made?

کیونکہ میرے ٹیچر میرے ساتھ تھے ۔اور وہ مجھے گائیڈ کرتے رہے۔ ڈرائنگ میرا مشن ہے۔ اور میں ہمیشہ اسے کرنے کی کوشش کروں گی۔ جب اساتذہ بچوں کے ساتھ مل جل کر کسی سرگرمی کو سرانجام دیتے ہیں۔ تو انہیں أخر میں یہ پوچھنے کا اور سمجھنے کا موقع ملتا ہے ۔کہ بچوں نے کسی تصویر کو بنا کر اس سے کیا سیکھا ہے۔ وہ اپنی بنائی گئی ڈرائنگ کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔

It can happen. That this is the first activity of a student. And children should be made to work so enthusiastically during work. That they should be interested in doing more small activities.

یہ ہو سکتا ہے۔ کہ کسی طالب علم کی یہ پہلی سرگرمی ہو۔ اور بچوں کو کام کے دوران اتنے شوق سے کام کروانا چاہیے۔ کہ ان میں مزید چھوٹی موٹی سرگرمیاں کرنے کو شوق پیدا ہونا چاہیے۔

Children should be able to do this during an activity. That they can bring out their inner activities. That they can tell what skills they have. Thus, in their early life, they will develop a passion for work.

بچے کسی سرگرمی کے دوران اس قابل ہو جائیں۔ کہ وہ اپنے اندر کی سرگرمیوں کو باہر نکال سکیں۔ کہ وہ بتا سکیں ۔کہ وہ کیا کیا ہنر رکھتے ہیں۔ اس طرح ان کی ابتدائی زندگی میں ان کو کام کرنے کا شوق پیدا ھو گا۔

Hope you all like my daughter's drawing and painting. And what about the colors. You all will be very impressed with this natural beauty.

May Allah bless every country with this natural beauty.


امید ہے ,کہ أپ سب کو میری بیٹی کے ڈرائنگ اور پینڈنگ بہت پسند أئی ہوگی۔ اور جو جو رنگوں کے بارے میں بھی بتایا ۔أپ سب اس قدرتی خوبصورتی سے بہت متاثر ھوۓ ھو نگۓ۔ اللہ تعالی ہر ملک کو اس قدرتی خوبصورتی سے نوازتا رکھے ۔

I invite @Yusuf Haroon Khan, @Jessica 566 and @Hasan 920 to participate in this content.

@ یوسف ہارون خان ،@جیسیکا 566 اور@ حسن 920 کو دعوت دیتا ہوں ۔کہ وہ بھی اس کنٹینٹ میں حصہ لیں ۔

Sort:  
Loading...

TEAM 4

Congratulations! Your post has been upvoted through steemcurator06. Good post here should be..


post1.png

Curated by : @jyoti-thelight

Thankss @ steemcurator06 gives ur more much love

Su niña quiso que dibujara una hoja, usted la dibujó, la describió y ella le colocó el color verde para darle vida a la imágen.

1_20210401_152726_0000.png

Thankss dear @ rmm31 for appericatting me