عائشہ کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

اسلام علیکم میری سب بہنوں اور بھائیوں کو اللّه پاک ہم سب کو اپنی امان میں رکھے اور نیک کام کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے آمین میں اپنے بچوں اور گھروالوں کے ساتھ خوش ہو اور امید کرتی ہو کے میری بہنیں بھی اپنے اپنے گھروں میں خوش ہوگئی اج میں اٹھی تو اس وقت ان تہجد کی نماز کا وقت گزر چکا تھا اور فجر کی اذان ہو رہی تھی تہجد کی نماز کا وقت گزر جانے کی وجہ سے مجھے بہت افسوس ہوا اور مایوسی ہوئی میں اپنے بستر میں لیٹی رہی جب نماز فجر کا وقت ہوا تو جاکر وضو کیا اور نماز فجر ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے لیے بیٹھ گئی آج میں نے ایک مکمل پارہ قرآن مجید کا تلاوت کیا تلاوت کرنے کے بعد قرآن مجید کو الماری میں رکھ کر کچن میں چلی گئی یہاں پر جاکر میں ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگی سب سے پہلے میں نے جا کر چائے بنائی اور پھر اپنے کمرے میں آکر بچوں اور گھر والوں کو اٹھایا اور خود کچن میں جا کر پراٹھے بنانے لگی آج میں نے بچوں کو پراٹھے کے ساتھ دہی اور انڈے بھی دیے تھے پہلے بچوں کو ناشتہ کرایا کیوں کے انہوں نے ناشتہ کرنے کے بعد قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد جانا تھا بچے ناشتہ کرکے قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے پھر گھر کے ساتھ بڑوں نے ناشتہ کیا میں ناشتہ کر کے اپنے کمرے میں آ کر بچوں کے یونیفارم سیٹ کیے اور جوتوں کو پالش کیا جب قرآن مجید سے واپس آئے تو ان کو یونیفارم پہنا کر تیار کر کے سکول کے لیے بھیج دیا اور میرے گھر کے دوسرے کام میں مصروف ہو گئی اور کپڑے دھونے کے لئے واشنگ مشین چلا دی ابھی کپڑے دھو ہی رہی تھی تو بجلی چلی گئی ٹائم دیکھا تو نو بج رہے تھے میں آج بجلی نو بجے جانا دیا دوپہر دو بجے آنا تھی تو میرے کپڑے وہی پر رہ گئے اور میں جھاڑو اٹھا کر کمروں کی صفائی کرنے لگی پھر میں نے دوپہر کی روٹی پکانے کے لیے آٹا گوندھ کر رکھا اج کا سالن بنانے کے لئے کچن میں چلی گئی آج میں نے مرغی کا گوشت بنایا تھا جس میں آلو بھی ڈالے تھے سب کام ختم کرکے میں کچھ وقت کے لئے ٹی وی دیکھنے بیٹھ گئی اور پھر دوپہر کے وقت روٹی بنا سب گھر والوں کو دی دو بجے جب بجلی آئی بچے ہوئے سب کپڑوں کو میں واشنگ مشین چلا کر دھونے لگی پھر ان کو خشک کرنے کے لیے مشین میں ڈالا کپڑے دھو کر میں نے نماز ظہر ادا کی پھر بچے سکول سے واپس آجائے تو ان کو روٹی اور سالن گرم کرکے دیا اور پھر وہ قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے نشان چھوڑ کر میں نے سالن گرم کیا اور تازہ روٹی بنا کر سب گھر والوں کودی روٹی کھا کر بچوں کو اپنے کمرے میں بیٹھا کر اسکول کا ہوم ورک کریا یہ تھی میری اج کی پوسٹ
IMG20220206095013.jpg

IMG20220206094957.jpg

IMG20220206094836.jpg

Sort:  
Loading...

Good dairy

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 68118.27
ETH 3793.84
USDT 1.00
SBD 3.46