عائشہ کی ڈائری
میری سب بہنوں کو اسلام علیکم امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں پر سکون زندگی بسر کر رہی ہوں گے تصویریں جب میں اٹھی تو اس وقت تہجد کی اذان ہو رہی تھی میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز تہجد ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگی پھر میں اپنے بستر پر آ کر لیٹ گئی اذان کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز فجر ادا کی پھر میں کچن میں گئی اور کچن میں جا کر ناشتہ بنانے لگی جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے پھر کمرے میں جاکر بچوں کو اٹھایا اور بچے منہ دھو کر ناشتہ کرنے کے لیے آئے تو میں نے ان کو انڈے فرائی کرکے دیئے ناشتہ کر کے بچے قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے اور پھر میں نے اپنے لئے ناشتہ بنایا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے بچوں کا سکول کے لیے لنچ تیار کیا اس کے بعد میں نے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور پھر کمرے میں آ کر بستر سمیٹنے لگی جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو میں نے ان کو منہ ہاتھ دھولا کر سکول کے لیے تیار کیا بچے سکول چلے گئے تو میں نے کمروں اور صحن میں جھاڑو دیا پھر واشنگ مشین چلا کر کپڑے دھونے لگی اور اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا پھر فارغ ہو کر میں نے آج انڈوں کا سالن بنا یا اور پھر آٹا گوند کر روٹی بنانے لگی روٹی کھا کر میں یو ٹیوب پر کل کا پاکستان اور انڈیا کا میچ دیکھنے بیٹھ گئی جب دو بچے بچے سکول سے واپس آئے تو میں نے ان کو کھانا دیا کچھ دیر آرام کرنے کے بعد بچے چائے پی کر قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے
پھر جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو میں نے ان کو پیسے دیے جس سے بچے دوکان سے کیک لے کر کھانے لگے میں نے آٹا گوندا اور پھر سالن گرم کر کے رات کے لئے روٹی بنائیں رات کا کھانا کھا کر بچوں کو میں نے کمرے میں اسکول کا ہوم ورک اور سبق یاد کرانے کے لیے بیٹھا دیا بچے سکول کا ہوم ورک کرکے سو گئے میں نے وضو کیا اور نماز عشاء ادا کر کے اپنے بستر پر جا کر لیٹ گئی اور آج کی پوسٹ لکھی
کپ کیک بہت مزیدار لگ رہا ہے اور قرآن پاک کا صفحہ مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے۔
Apny photo grphy quran e pk k bhot achii k
Bht hi piare dairy likhy h apny