دہی میں مرغی تیار کرناsteemCreated with Sketch.

in Urdu Communitylast year

میری سب بہنوں کو السلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اللہ پاک کے حکم اور فضل و کرم سے صحت مند اور خوش ہوں گی اج میں اپنی بہنوں کے ساتھ بہت ہی مزیدار اور کم وقت میں تیار ہونے والی ڈش لے کر حاضر ہوئی ہوں مہمان گھر پر ا جانے کی صورت میں یہ ڈش میری بہنیں خود ہی کام وقت کے دوران بنا کر پیش کر سکتی ہیں اس ڈش کو بنانے کے لیے جن چیزوں کی ضرورت ہے وہ یہ ہیں مرغی دہی تھوم ادرک سبز مرچ کالی مرچ گھی ہلدی مرغی مصالحہ نمک بنانے کا طریقہ کار سب سے پہلے اپ تھوم اور ادرک کا پیسٹ بنا لیں پھر گھی کو ایک کڑھائی میں ڈال کر اس میں ادرک اور تھوم کو ہلکا براؤن کریں اور پھر نمک ڈال کر اس میں مرغی شامل کر دیں اس کے بعد اپ تھوڑی سی ہلدی بھی شامل کر کے اچھی طرح مرغی کو بھونے دن جب مرغی براؤن ہو جائے تو اس کو گھی میں سے نکال کر ایک علیحدہ برتن میں رکھ دیں پھر بچے ہوئے گھی میں دہی ڈال کر 10 سے 15 منٹ کے لیے پکائیں اور اس میں پھر بھونی ہوئی مرغی کو شامل کر رہے ہیں اور حسب ضرورت کالی مرچ یا پھر ایک پیکٹ مرغی مصالحہ بھی شامل کر دیں پانچ سے 10 منٹ دہی میں پکانے کے بعد اپ کی مزیدار اور لذیزہ ڈش تیار ہو جائے گی جب ڈش تیار ہو جائے تو اخر میں سبز مرچ کو چھوٹا چھوٹا کاٹ کر اوپر ڈال دیں
IMG20231008165529.jpg

IMG20231008165516.jpg

IMG20231008164920.jpg

IMG20231008164827.jpg

IMG20231008164257.jpg

IMG20231008164024.jpg

IMG20231008163717.jpg

IMG20231008163621.jpg

IMG20231008163009.jpg

IMG20231008163001.jpg
یہ اپ اپنے مہمانوں کے سامنے پیش کر سکتی ہیں میں امید کرتی ہوں کہ میری بہنیں مہمانوں کو یہ ڈش ضرور پیش کریں گی

Sort:  
 last year 

اپ کی ڈش بہت لذیذ لگ رہی ہے