گھر پر چپیس کیسے بناتے ہیں
میری سب بہنوں اور بھائیوں کو اسلام علیکم آج میں اپنی بہنوں کے ساتھ زیادہ تر کھائے جانے والے اور بچوں کی پسند کی چیز چپس آلو والے بنانےکاطریقہ شیئر کر رہی ہو میرے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق الو والے جی بنا کر آپ خود اور بچوں کو بازار سے غیر معیاری بھی میں تیار ہونے والے چپس سے بچا بھی سکتے ہیں اور ایک اچھے اور معیاری چیپس گھر پر ہی بنا سکتی ہیں چیپس بنانے کے لیے آپ کو آلو گھی مصالحہ جات اور میدہ یا بیسن کی ضرورت سب سے پہلے آپ والوں کو اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں اور پھر ان کا چھلکا اتار کر چھری کی مدد سے یا چیپس بنانے والی مشین سے چیپس بنا لیں میں نے تو چھری کے ساتھ بنائے ہیں
پھر ان بنے ہوئے چپس کو پانی میں اچھی طرح دھوئیں اور ان کچھ دیر کے لیے چھانی میں رکھ دیں تاکہ ان میں موجود سارا پانی نکل جائے پھر ان سب چیپس پر نمک اور لال مرچ حسب ضرورت شامل کردیں اور پھر تھوڑی سا بیسن یا میدا بھی چھڑک دیں تاکہ مصالحہ چیپس پر اچھی طرح لگ جائے پھر ایک کڑھائی لے کر اس میں گھی گرم ہونے کے لیے رکھ دیں جب گھی اچھی طرح گرم ہو جائے تو پھر اس میں چیپس ڈال دیں براؤن ہونے تک کڑھائی میں پکنے دیں اور پھر ایک پلیٹ لے اور اس میں ٹیشو پیپر یا کوئی کاغذ رکھ کر اس میں کڑھائی سے باہر نکال کر ڈال دیں اس سے یہ ہوگا کہ اس سے اضافی گھی ٹیشو پیپر یا کاغذ میں جذب ہو جائے گا پھر ان چیپس کو آپ گھر پر بنائی ہوئی چٹنی یا کیچپ کے ساتھ مہمانوں اور بچوں کو دے سکتی ہیں امید کرتی ہوں کہ میری بہنوں کو میری آج کی یہ ریسیپی پسند آئے گی اور اس کو ضرور اپنے گھر میں بنائیں گئی
گھر پہ آلو والے بنے ہوئے جس بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں
delicious chips
thank you much
stay active
visit other poeple post
واقعی چپس بچے اور بڑے دونوں بہت شوق س کھاتے ہیں اور یہ بہت مزیدار بنتے ہیں