Betterlife @faizanaliniazi The diary Game Date 01-08-2021

in Urdu Community4 years ago (edited)

IMG_20210801_094529.jpg

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم۔میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور بہتر طریقے سے زندگی گزار رہے۔اور میری دعا ہے کہ میرے تمام دوست خوشحال زندگی گزاریں۔اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستو میرے آج دن کا آغاز صبح پانچ بجے ہوا۔صبح اٹھ کر سب سے پہلے میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔نہانے کے بعد میں یونیفارم پہنا اور اسکول جانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہوگیا۔تھوڑی دیر کے بعد میرے گھر والوں نے ناشتہ بنا لیا اور میں نے ناشتہ کر لیا۔ناشتہ کرنے کے بعد میں نے سوچا کیوں نہ اپنے فصلوں کی سیر کی جائے۔اس کے بعد میں اپنے گھر سے نکلا اور تھوڑے ہی فاصلے پر اپنی منگی کی فصل دیکھنے کے لئے چلا گیا۔میں نے اپنی فصل کی صورتحال دیکھی،میری فصل اچھی حالت میں کھڑی تھی۔اس کے بارے میں گھر واپس آ گیا۔

دوستو یہ تھی میری اب تک کی ڈائری۔ امید کرتا ہوں آپ سب کو پسند آئی ہوگی اور میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ میرے تمام بھائی خوش رہیں اور آباد رہیں۔اور لوگوں میں خوشیاں بانٹنے کا سبب بنیں

اللہ نگہبان۔

Sort:  
 4 years ago 

Hello there!
Congratulations your post has been selected in the Top 4 picks of the day, we love people creating quality and original content.
Keep creating quality posts in the community.

image.png

it is nice post and congratulation that this post has been selected in best pic of the day

Wao very well done post
And congratulations for selected post for beautiful pictures