To day photo garphy //27//8//2021
Hello dear friends, how are you? I hope all of you friends will be fine by the grace of Allah and I am also fine by the grace of Allah. I hope all of you friends will be having a good and best day. May God help every Muslim to pray five times. Amen
السلام علیکم پیارے دوستو کیسے ہو مجھے امید ہے آپ سب دوست اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے اور میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں امید ہے آپ سب دوست اچھے اور بہترین دن گزر رہیں ہوںگے میری اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک ہر مسلمان کو پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق دے آمین
Today I want to share some pictures of children with you friends. I hope all of you friends will like it very much and I also love small children so I have taken some pictures of them because I am with you friends. I am sharing, I hope you all like it very much, God willing
آج میں آپ دوستوں کے ساتھ کچھ بچوں کی تصویریں شیئر کرنا چاہتا ہوں مجھے امید ہے آپ سب دوستوں کو بہت پسند آئیں گی اور مجھے بھی چھوٹے بچوں سے بہت پیار ہے اس لیے میں نے ان کی کچھ تصویریں لی ہیں کیونکہ میں آپ دوستو کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں مجھے امید ہے آپ سب کو بہت پسند آئیں گیالله حافظ
specail thanks
Regard
@Ghulam 1
Nice
Thanks
بہت خوبصورت فوٹو ہیں
MashAllah very nice post
Thanks
ماشاءاللہ آپ نے بچیوں کے بہت ہی خوبصورت فوٹو بنائے ہیں
Thanks
nice post
Thanks
آپ نے بچوں کے فوٹو بہت اچھے بناۓ ہیں اور پوسٹ بھی زبردست لکھی ہے
cute baby daughter