Power-Sic Week No. 63 || My 16.438 steem power up،Pakistan
السلام علیکم ،
اج کے اس مقابلے میں شرکت کرکے مجھے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے ۔کیونکہ میں پہلی بار اس کمیونٹی میں پاور اپ کی پوسٹ لکھ رہی ہوں ۔ ویسے تو میرے والٹ میں موجود رقم اتنی بڑی تعداد میں نہیں ہے مگر میں پھر بھی اس کو پاور اپ کروں گی۔اب میں اسٹیپ بائی اسٹیپ آگے بڑھتی ہوں۔
اسٹیپ1️⃣
میں نے اپنا والٹ کھولا۔
اسٹیپ 2️⃣
والٹ کو لاگ ان کرنے کے آپشن پر کلک کیا۔
اسٹیپ 3️⃣
مجھ سے پوسٹنگ چابی مانگی گئ۔تو اس کو اینٹر کیا۔
اسٹیپ4️⃣
پوسٹنگ چابی لگانے سے والٹ لاگ ان ہو گیا۔
اسٹیپ5️⃣
میرے والٹ میں موجود رقم 37.668اسٹیم تھی۔جوکہ ظاہر ہے بہت کم ہے۔ مگر میں ہمت نہیں ہاروں گی۔ اور اپنی کارکردگی دکھائیں گی۔ لہذا میں نے 37.00 اسٹیم پاور اپ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
اسٹیپ6️⃣
میں پاور اپ کا آپشن کھولا۔
اسٹیپ7️⃣
سوچی ہوئ رقم کو فارم میں لکھا۔
8️⃣
اور پاور اپ کر دیا۔
اسٹیپ9️⃣
اب میرا والٹ تقریباً خالی ہو گیا ہے۔
🔟اسٹیپ
مگر مجھے اس بات سے کوئ فرق نہیں پڑتا کیونکہ میں اپنے مقصد کی طرف زینہ بہ زینہ پہنچ رہی ہوں۔
اور میرا مقصد ڈالفن کراس کرنا ہے۔ مجھے امید ہے کہ ایک دن مجھے اپنے مقصد میں ضرور کامیابی حاصل ہوگی۔ آمین۔

میں اس مقابلے میں شرکت کے لیے اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی دعوت دینا چاہتی ہوں ۔









