Betterlife The Diary Game || Club75 || 3/9/2022 || Steemit-pak by hammad44

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

💞💞💞💞

🇵🇰اسٹیم اٹ پاکستان کے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

photogrid.collagemaker.photocollage.squarefit_202293203222419.png

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

🔹Start Diary !! 3-9-2022 !!🔹

  • دوستو میں اج ایک بار پھر آپ لوگوں کے ساتھ اپنا گزرا ہوا دن شیئر کرنے جا رہا ہوں تو آئیے شروع کرتے ہیں آج پھر کچھ دنوں بعد مجھے میرے بڑے بھائی نے اٹھایا اور تو میں نے ضرورت کا سامان اٹھایا اور ہم گاؤں کی طرف روانہ ہو جاتے ہیں اتنا زیادہ فاصلہ نہیں ہے تو ہم گاؤں پہنچے اور کام کاج میں مصروف ہو گئے کچھ دیر تک محنت مزدوری کی اس کے بعد سامان لوڈ کیا اور گھر کی طرف واپس آئے تو اس وقت بجلی نہیں تھی میں گھر سے باہر کھلی ہوا میں بیٹھ کر موبائل استعمال کرتا رہا تھوڑی دیر بعد میرے چھوٹے بھتیجے تیار ہو کر سکول جا رہے تھے تو ان کی چند تصویریں بنائیں
  • اس کے بعد میں اٹھا گھر کی طرف آیا کیونکہ میرے مرغے بھی بوکھے تھے تو میں نے دوکان پر جانے کی تیاری بھی کرنی تھی تو سب سے پہلے میں نے دوا کھائی جو صبح خالی پیٹ دودھ کے ساتھ لینی ہوتی ہے دوا لینے کے لیے میں پھر مرغوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گیا انہیں کھلایا پلایا تمام مرغوں کی دیکھ بھال کی اس کے بعد دوکان پر جانے کی تیاری کی اور اپنے ایک کزن کے ساتھ روانہ ہو گیا ہم راستے میں میرے کزن کے رشتے داروں کے گھر چلے گئے اس نے کچھ سامان دینا تھا وہ دیا اور پھر ہم پہنچے میانوالی اور چلے گئے بازار کی طرف ہم نے کچھ کپڑے رنگساز کو دینے تھے وہ دیئے اور میرا ایک کزن مل گیا اس کے ساتھ رکے پھر ہم دوکان پر پہنچ گئے

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

  • دوکان پر پہنچے تو میرے پاس چابی نہیں تھی کیونکہ میں استاد محترم سے لینا بھول گیا تھا اور جو ہمارے ساتھ ایک اور آدمی کام کرتا ہے وہ بھی ابھی تک نہیں ایا تھا تو میں اس آدمی کے انتظار میں بیٹھا رہا جب وہ دوکان پر آیا اس نے دوکان کھولی صفائی کی اور تھوڑی دیر بعد بجلی چلی گئی تو پھر بجلی کی انتظار میں بیٹھ گئے جب بجلی آئی تو میرے استاد محترم بھی پہنچ گئے اور کا ایک رشتے دار کافی دیر سے بیٹھا ہوا تھا اس کے موبائل کا یونٹ ٹوٹا ہوا تھا تو وہ یونٹ لگوانے کے لیے یا اور مجھے استاد محترم نے کہا کہ جاؤ اور سپیئر پارٹس کی دوکان سے یونٹ لے کر آؤ میں وہاں پہنچا تو میرا ان نہیں ہو رہا تھا میں پھر واپس آ گیا تو استاد محترم نے اسے ٹھیک کیا اور پھر کہا اب جا کر لے آؤ میں پھر سے چلا گیا اور یونٹ لے آیا

IMG_20220903_122421.jpg

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

  • استاد محترم نے اسے فٹ کیا اور پھر
    ان کا ایک دوست آ گیا اس نے جمہ رات کے ان مجھ سے ایک موبائل لیا تھا اور اب اس نے ایک اور موبائل بھی لیا ہوا تھا تو مجھے کہا کہ تم یہ واپس لے لو اور مجھے اس موبائل میں سم لگا کر دے دو تو تھوڑی دیر میں کام کرتا رہا اس کے بعد میں نے اس کا موبائل اٹھایا اس پر پروٹیکٹر لگوایا اور سمیں اسے دوسرے موبائل میں لگا دیں اور پھر ہم دوپہر کا کھانا کھانے کے لیے چلے گئے ہم تین کزن اور ساتھ میں استاد محترم کا دوست ایک ساتھ بیٹھ کر قریبی ایک ہوٹل سے دوپہر کا کھانا کھایا میرا استاد اپنے دوست کو ساتھ لے کر کہیں چلا گیا اور ہم دو کزن ہوٹل سے سیدھا دوکان پر واپس آ گئے

IMG_20220824_203748.jpg

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

  • تھوڑی دیر بعد ایک ادمی ایا اس نے کہا کہ میرا موبائل چارجنگ نہیں کر رہا میں نے کل ایک مستری سے اس کا چارجنگ جیک چینج کروایا تھا مگر اج پھر سے چارجنگ نہیں کر رہا اور آج ایک اور رپیرنگ ماسٹر کو دیکھا تو اس نے بھی واپس کر دیا تو میں نے اسے کہا کہ میں دیکھتا ہوں اگر میں نے بنا لیا تو لیتے جاناں اگر نہیں بنا تو پھر استاد محترم کسی کام سے گئے ہوئے ہیں تمہیں تھوڑی انتظار کرنا پڑے گا تو میں نے اسے اوپن کیا اور جو کچھ میری سمجھ میں تھا کیا مگر وہ ٹھیک نہیں ہوا اور پھر استاد محترم آ گئے انہوں نے بھی اس پر کچھ دیر کام کیا مگر پھر بھی ٹھیک نہیں ہوا تو اس آدمی سے کہا کہ صبح اٹھا لینا اب ساتھ والے ایک دوکاندار نے ٹیبلیٹ دی تھی اس کا چارجنگ جیک کا مسلہ تھا میں اسے ٹھیک کرنے کے لیے بیٹھا اور اب جیک چینج کرنے والا تھا کے بجلی چلی گئی

IMG_20220903_143658.jpg

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

  • اب بجلی نہیں تھی تو کام بھی بند تھا میں دوکان سے باہر نکل گیا دوستو کے ساتھ گپ شپ کی
    اور اسی طرح ایک دوست نے چائے منگوائی اور ساتھ میں بسکٹ تو ایک ساتھ بیٹھ کر چائے پی تھوڑی دیر بعد بجلی آ گئی تو ہم اسی ٹیبلیٹ کو ٹھیک کرنے بیٹھ گئے میرے استاد محترم نے اس کا چارجنگ جیک چینج کیا مگر پھر بھی وہ چارجنگ نہیں کر رہا تھا تو پھر سے اوپن کیا اور چیک کیا کہ مسلہ کس جگہ پر ہے اوپر سے ہمارے علاقے کے دو آدمی آئے ان کے پاس جو موبائل تھا وہ پی ٹی اے کی طرف سے بند تھا تو مجھے استاد محترم نے ان کے ساتھ بھیجا اور کہا کہ انہیں موبائل ٹھیک کرا کر دو میں ایک دوست کے پاس لے گیا انہیں اور وہاں سے کام ہو گیا

IMG_20220903_153358.jpg

IMG_20220903_153348.jpg

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

  • اور تھوڑی دیر بعد ہم گھر کی طرف روانہ ہو گئے جب ہم وہاں سے نکلے تو میرے کزن نے کہا کہ میں نے اپنے بیمار جانوروں کے لیے دوا لے کر جانی ہے تو ہم ایک ویٹرنری پر پہنچے وہاں سے میرے کزن نے کچھ دوا لی کیونکہ لمپی سکن نے پورے پاکستان میں تباہی مچا رکھی ہے ہمارے علاقے میں بھی عوام کا بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے ہر روز کئی جانورو اس بیماری کی وجہ سے مر رہے ہیں اللہ تعالیٰ کرم فرمائے بے زبان جانوروں پر تو ہم نے دوا لی اور گھر کی طرف روانہ ہو گئے گھر پہنچنے کے بعد میں نے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں دانے ڈالے کچھ دیر باباجی خادم حسین رضوی کے بیانات سنتا رہا اس کے بعد دوا کھائی اور کافی دیر وٹسپ پر دوستوں اور کزنز کے ساتھ گپ شپ ہوتی رہی اس کے بعد میں نے شام کا کھانا کھایا یہ رہی میری آج کی مصروفیات

IMG_20220831_141950.jpg

IMG_20220903_204126.jpg

Allah Hafiz 💞

       💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Best Regards ✍️🌼 Hammad Khan

Special Mention:
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Sort:  
 2 years ago 

@hammad44

You are doing excellent work and you were busy in your village and when you came back there was no electricity then you kept on photographing your nephew and after that you forgot to bring the key after that you did all the other things in it. Best of items
Well done

 2 years ago 

Shukria

 2 years ago 

I like your heading line you prey for us, thanks for praying for good health ameen.Tasty food ,hope you enjoy your day.

 2 years ago 

Thank you very much for liking my post

 2 years ago 

You have very well written the day's activities in your post. I hope you had a great day. May Allah bless you in your work

 2 years ago 

Aameen shukria 😊

 2 years ago 

Masha'Allah, May Allah extend your nephew's life. He is a very handsome and cute child.
Looks very smart and fast in reading and writing.

 2 years ago 

Shukria Bhai jaan ❤️

 2 years ago 

Masha Allah, you have taken very beautiful pictures and the diary is also written very clearly. I really like your mobile phone wrapping. You get to see very high quality mobile phones

 2 years ago 

Shukria Bhai jaan ❤️

 2 years ago 

The post is very good, you have portrayed your culture very well.

 2 years ago 

Shukria 😊

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 67790.81
ETH 3815.03
USDT 1.00
SBD 3.51