THE DIARY GAME 8/08/2023💓🌷

in Steem For Pakistan10 months ago

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

  • تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

GridArt_20230809_061216704.jpg

آئیے دوستو آج ایک مرتبہ پھر چلتے ہیں میری کل کی ڈائری کی طرف میں کل صبح سویرے اٹھا تو اس وقت نماز کا ٹائم تھا میں نے وضو کیا اور پھر نماز فجر ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے تھوڑی دیر موبائل استعمال کیا اور پھر میں سو گیا کیونکہ میں رات کو دیر سے گھر واپس آیا تھا تو مجھے نیند آ گئی میں سو گیا تھوڑی دیر بعد جب اٹھا تو اماں جان نے میرے لیئے ناشتہ تیار کر رکھا تھا میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں اپنے مرغوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گیا مجھے ایک دوست نے فرمائش کی تھی کہ اپنے مرغوں کو بانگ دیتے وقت کی ایک ویڈیو ہمارے ساتھ شیئر کرو تو میں نے ویڈیو بنائی اس کے بعد میں نے مرغوں کو کھلایا پلایا ان کی دیکھ بھال کرنے کے بعد میں میں نے تیاری کی تھوڑی دیر بعد میں دوکان کی طرف روانہ ہو گیا اب میں راستے میں اپنے ایک کزن کے پاس رکا اس کی لوہے کی دوکان ہے

FullSizeRender-25.jpg

وہ دروازے وغیرہ بناتے ہیں اور میں نے اپنے مرغوں کے لیے وہاں سے کھڑکیاں بنوائیں کیونکہ میں ایک نیا سیٹ اپ تیار کرنے جا رہا ہوں تو میں نے کھڑکیاں بنوائیں تھیں ان کے پیسے دیئے اور پھر روانہ ہو گیا جب رابی سینٹر پہنچا تو میں نے اپنے دوستوں کو سلام کیا اور پھر بیٹھ گیا تھوڑی دیر بعد مجھے میرے ایک دوست نے فون کیا اور کہا کہ میرا ایک آدمی آ رہا ہے اسے موبائل دے دینا جو پیسے وہ دیگا باقی پیسے میں دوں گا تو میں نے کہا ٹھیک ہے تھوڑی دیر بعد وہ آ گیا میں نے اسے ایک موبائل دیا اس نے کچھ پیسے دیئے اور باقی پیسے بقایا کر کے چلا گیا اور پھر میں نے کسی کام کے نادرہ کے دفتر جاناں تھا میں اور میرا چھوٹا کزن ہم نادرہ کے دفتر گئے ہمارے پاس آئی ڈی کارڈ بنوانے والے فام تھے تو انہوں نے کہا کہ کسی ڈاکٹر سے یا کسی اور آفیسر سے اس پر تصدیق کرا کر لاؤ تو ہم چلے گئے ہسپتال کی طرف وہاں سے ایک ڈاکٹر سے تصدیق کرائی اور پھر بازار کی جانب میرے دوست کی

دوکان پر گئے مگر وہ موجود نہیں تھا تو ہم واپس آئے اور ی ہمارے کچھ رشتے دار ہسپتال میں تھے جنہیں میں نے خون بھی دیا تھا ہم ان کی طرف چلے گئے کچھ دیر وہاں بیٹھے رہے گپ شپ ہوتی رہی اس کے بعد ہم نے باہر ایک ہوٹل سے چائے پی اور پھر ہم نادرہ دفتر گئے وہاں پر فارم جمع کروایا اور پھر بھوک لگی رہی تھی تو ہم ایک ہوٹل پر چلے گئے وہاں بیٹھ کر کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد ہم مسجد کی طرف چلے گئے کیونکہ نماز ظہر کا وقت تھا تو نماز ادا کی اور پھر دوکان پر واپس آ گئے اور پھر تھوڑی دیر دوکان پر بیٹھا رہا اس کے بعد میں نے تیاری کی اور پھر میں روانہ ہو گیا میں پہلے بازار کی جانب اپنے دوست کی دوکان پر گیا مگر وہ موجود نہیں تھا تو میں وہاں سے نکلا اور پھر عصر کی نماز کا وقت تھا تو میں نے نماز ادا کی

اس کے بعد اپنے ایک فروٹ والے دوست کے پاس کچھ دیر رکا رہا اور پھر وہاں سے چلا اور اپنے ایک دوست کے ہوٹل پر اس کے پاس بیٹھ گیا کچھ دیر گپ شپ کی پھر میں روانہ ہو گیا ابھی راستے میں تھا کہ مغرب کی اذان ہو گئی تو میں نے نماز ادا کی اور پھر گھر واپس آیا تو کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد پھر تھوڑی دیر موبائل استعمال کرتا رہا اس کے بعد نماز عشاء کا وقت ہو گیا میں مسجد کی طرف چلا گیا نماز ادا کی اور پھر گھر واپس آیا تو تھوڑی دیر موبائل استعمال کرتا رہا اس کے بعد گھر سے باہر نکلا تو میرے دو تین کزن بیٹھے ہوئے تھے میں بھی ان کی طرف چلا گیا گپ شپ ہوتی رہی پھر تقریباً بارہ بجے کے قریب گھر واپس آیا اور سو گیا یہ رہی میری کل کی مصروفیات

IMG_20230807_200920.jpg

⭐💞💞💞💞⭐
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐

My Achievement 1

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Special Mention
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan

My social media profile

TikTok

Facebook

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67808.48
ETH 3831.14
USDT 1.00
SBD 3.55