The Diary Game 🌹|| 8- 6- 2022 || #Club75 || By @hammad44

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

***اسٹیم اٹ پاکستان
کے تمام دوستوں بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور خیر خیریت سے ہوں یہ میں کل کی ڈائری شیئر کر رہا ہوں کیونکہ کل نیٹ ورک کا کچھ مسلہ تھا جس وجہ سے میں پوسٹ اپلوڈ نہیں کر پایا

GridArt_20220608_222410001.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

دوستو آئیے چلتے ہیں میری آج کی ڈائری کی طرف میں آج بھی تقریباً پانچ بجے اٹھا تو میرا پہلا کام ہی مرغوں کی دیکھ بھال ہوتا ہے کوئی اور کام کروں نہ کروں میرے مرغے میرے انتظار میں ہوتے ہیں تو میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے مرغوں کو کھلایا پلایا اس کے بعد چھوٹے بچوں کے پانی والے برتن میں پانی کے ساتھ دوا ملا دی کیونکہ بیماری حملہ کر رہی تھی اس کے بعد میں نے دوکان پر جانے کی تیاری شروع کر دی تھوڑی دیر بعد میں اور میرا استاد ہم روانہ ہو گئے

IMG_20220608_213332.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

تھوڑی دیر بعد ہم دوکان پر پہنچے تو ہم نے کام شروع کر دیا ہم موبائل ٹھیک کرنے بیٹھ گئے سب سے پہلے میرے استاد محترم نے ایک موبائل اٹھایا جس کی ایل سی ڈی لگانی تھی تو سامان کھولا ایل سی ڈی نکالی مگر وہ میچ نہیں کر رہی تھی اس نے کچھ دیر مشکل میں ڈال دیا اس کے بعد اور موبائل اٹھایا جو کافی دنوں سے پڑا تھا اس کی سگنل آئی سی نئی لگانی تھی وہ سگنل نہیں دیتا تھا تو میرے استاد محترم نے ایک پرانے موبائل کے بورڑ سے آئی سی اتاری مگر وہ نہیں لگی پھر دوسری لگائی مگر اس نے بھی کام نہیں کیا آخر کار وہ موبائل ٹھیک نہیں ہوا اور ہم نے رکھ دیا

IMG_20220608_144525.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

اس کے بعد میں دوکان سے باہر چلا گیا اور کچھ دیر اپنے دوستوں سے ساتھ بیٹھا رہا پھر جب واپس آیا تو میرا استاد موبائل میں مصروف تھا جب دوپہر کا وقت ہوا تو ہم کھانا کھانے کے لیے چلے گئے جب ہوٹل پر پہنچے تو بجلی نہیں تھی تو ہم باہر شیڈ کے نیچے بیٹھ گئے میں نے وہاں پر روٹیاں پکانے والے تندوری کی چند تصویریں بنائیں اور پھر ہم نے آرام سے بیٹھ کر کھانا کھایا ساتھ چائے پی اور پھر دوکان پر واپس آئے تو میں کچھ دیر اپنے ایک دوست کی دوکان پر بیٹھا رہا پھر اس سے کچھ پیسے لیئے اور اسی سے موٹر سائیکل بھی لی

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

اور بازار اپنے دوست کی دوکان پر چلا گیا میں نے وہاں سے ایک موبائل لینا تھا اسلیئے پیسے لے کر ایا تھا اس موبائل کا بوکس ابھی تک نہیں پہنچا تھا تو میں نے نہیں لیا ایک اور موبائل دوست کی دوکان سے اٹھایا کچھ دیر گپ شپ کرنے کے بعد واپس آ گیا اور دوکان پر بیٹھا رہا پھر چھ بجے کے بعد چھٹی کی اور ہم بازار کی طرف چلے گئے کیونکہ میرے استاد نے اپنے گھر والوں کے لیے کچھ سامان لینا تھا تو ہم بازار پہنچے اور کافی وقت وہاں لگ گیا ہم نے جس کلر میں چیزیں لینا تھی وہ بہت مشکل سی ملی اور پھر ہم شام کے وقت گھر کی طرف روانہ ہو گئے

IMG_20220608_184955.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

جب ہم گھر پہنچے تو میں اپنے مرغوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گیا کیونکہ آج ہم نے لیٹ واپسی کی ہر روز تو ہم چھ بجے کے قریب واپس آ جاتے ہیں مگر آج لیٹ ہو گئے تو میں نے باجرے کے دانے نکالے اور چھوٹے بچوں کو دانے ڈالے مگر وہ نہیں کھا ریے تھے تو میں نے دو بچے نکالے جنے بہت گرمی ہو رہی تھی انہیں نہلایا اور پھر میں خود کھانا کھانے بیٹھ گیا میں نے شام کا کھانا کھایا اور پھر لیٹ گیا کچھ دیر آرام کرنے کے بعد اٹھا اور پوسٹ تیار کی یہ رہا میرا آج کا دن انشاء اللہ پھر ملیں گے تمام دوست بہن بھائی دعاؤں میں یاد رکھنا

IMG_20220607_212557.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Best Regards ✍️🌼
Hammad Khan

Special Mention:
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||

Sort:  
 2 years ago 

مجھے پسند ہے جس طرح سے اپ اپنی مرغوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ جانورں کی حفاظت بھی بہت ضروی عمل ہے۔ دن کا کھانا گرمی کھانا گرمی میں کھانا بہت مشکل ہے۔ اللہ اس لوڈ شیڈینگ سے ہمیں بچائے اور بازار مین بھی اپ کا وقت اچھا گزرا۔

 2 years ago 

جی ہاں مجھے مرغوں سے بہت پیار ہے اور ان کی دیکھ بھال بھی میں خود کرتا ہوں ۔ میری پوسٹ پر تشریف لانے کے لیے شکریہ

Your post is manually rewarded by the @nftmc Community Curation Trail.


Join the NFTMC community to get rewarded.

USE TAG - #nftmc

Curation Trail- @nftmc
Discord- https://discord.gg/5P57gwYYcT
Twitter- https://mobile.twitter.com/NFTMC3

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 62755.94
ETH 2446.28
USDT 1.00
SBD 2.66