روٹی غریب کے لیے خریدنا مشکل ہوچکی

in Urdu Community9 months ago

IMG_20230904_130915.jpg

آج میں کالج پہنچا تو کچھ منظر دیکھ کر بہت آفسوس ہوا۔ایک غریب عورت تندور والے سے ایک روٹی ادھار مانگ رہی تھی اور کہہ رہی تھی کہ میرا بچہ بیمار ہے اور وہ دو دن سے بھوکا ہے۔

دوکاندار خدا ترس تھا اس نے اس عورت کو روٹی دی لیکن مجھے دکھ درد ہورہا ہے کہ اسوقت غریب کے لیے دو وقت کی روٹی کھا مشکل ہوگیا ہے۔

مہنگائی عروج پر پہنچ چکی اور طالب علموں کے پاس فیس ادا کرنے کے لیے رقم نہیں ہوتی۔ میری اردو کمیوہنٹی سے گزارش کہ تین پوسٹ کی شرط ختم کی جائے کیونکہ انٹرنیٹ پیکیج مہنگے ہوچکے ہیں۔

کیسے انٹرنیٹ پیکیج خرید کر ہم روز تین تین پوسٹ لکھینگے

اللہ حافظ

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67489.61
ETH 3762.16
USDT 1.00
SBD 3.56