آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا
شروع کرتا ہوں اللّه کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

010.jpg

010.jpg

صبح کا وقت
ہر روز کی طرح آج بروزہفتہ جب میری آنکھ کھلی تو صبح کے3:30بج چکے تھے۔کیونکہ روزہ تھا اس لئے میں نے اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور فریش ہو کر سحری کی اور پھر وضو کیا اور نماز ادا کرنے کے لئے مسجد میں چلا گیا۔وہاں جا کر میں نے نماز باجماعت ادا کی اور اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔تھوڑی دیر بعد بچوں کیلئے ناشتہ تیار ہو گیا ۔بچوں نے ناشتہ کیا اور سکول جانے کیلئے تیار ہو گئے ۔ میں بچوں کو لے کر سکول چلا گیا ،اور آدھے گھنتے بعد واپس آ گیا ۔چونکہ گھر میں کام لگا ہوا ہے اور صحن میں ٹائل لگوا رہے ہیں ۔

012.jpg

دوپہر کا وقت
دن 9بجے میں نے دکان پر جانے کیلئے تیاری کی اوردن 10 بجے شاپ پر پہنچ گیا۔آج میں شاپ پر اکیلا تھا اور روزہ بھی تھا اور کام کا رش بھی زیادہ تھا ۔اس لئیے میں کام میں مصروف ہو گیا اور وقت کا پتہ نہیں چلا ظہر کی نماز کا ٹائم ہو گیا میں نے مسجد میں نماز ظہر ادا کیاور پھر واپس میں دکان پر آ گیا
شام کا وقت
دکان پر واپس آتے ہی دوبارہ کام مصروف ہو گیا ۔کام کرتے ہوئے وقت کا پتہ نہیں چلا اور عصر کی نماز اداکرنے مسجد چلا گیا ۔6بجے میں نے دکان بند کی اور واپس گھر کی طرف روانہ ہو گیا ۔ چونکہ افطاری کا وقت قریب تھا اس ئے میں نے۔بازار سے افطاری کیلئے فروٹس لئے اور گھر روانہ ہو گیا ۔ میں جیسے ہی گھر پہنچا افطاری کا ٹائم ہو گیا ۔میں نے گھر والوں کے ساتھ مل کر افطاری کی اورپھر نماز ادا کرنے مسجد چلا گیا ۔واپس آ کر میں نے کھانا کھایااور تھوڑی دیر بعد عشاء کی نمازکا ٹائم ہو گیا ۔میں عشاء کی نماز ادا کرنے مسجد چلا گیا اور وہاں پر تراویح پڑھی پھر گھر واپس آ گیا اور پھر ڈائری لکھنا شروع کر دی جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔ میرا آج کا یہ دن اسی طرح اختتام پذیر ہوا۔اور یہ تھی میری آج کی ڈائری امید ہے آپ تمام دوستوں کو پسند آئے گی

011.jpg

Sort:  
 2 years ago 

respected hassan raza
your explaiend very well day, and your home construction work is still continue and all worker are doing good work

there are few news rules that are necessary to follow that will bring more reward to you

follow these point

  • you did not reply still to comments that are under your post
  • try to visit other user post ,and write at least two line comments under the members post
  • try to visit at least 8 post and comments

this will increase your connection with community

thank
@yousafharoonkhan
cr pakistan

Ok Sir Thanks for guiding Inshallah be careful

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67536.76
ETH 3771.86
USDT 1.00
SBD 3.57