Poetry in urdu

in #poetry7 years ago (edited)

ہ میرا ایک ہو گا نہ تیرا لاکھ ہوگا
نہ تعریف تیری ہو گی نہ مذاق میرا ہو گا
غرور نہ کر شاہ شریر کا
میرا بھی خاک ہو گا تیرا بھی خاک ہو گا
زندگی بھر برینڈڈ برینڈٹ کرنے والوں
یاد رکھو کفن کا کوئی براہنڈ نہیں ہوتا
کوئ رو کر دل بہلاتا ہے اور کو یہ سبق
اور کوئی ہنس کر درد چھباتا ہے
کیا کرامات ہیں قدرت کے
زندہ انسان پانی میں ڈوب جاتا ہے
اور مردہ مر کر بھی تیر کر دکھاتا ہے
موت کو دیکھا تو نہیں پر شائد ہو بہت خوبصورت ہو گی
کمبحت جو بھی اس سے ملتا ہے جینا چھوڑ دیتا ہے
غضب کیا یکتا دیکھیں لوگوں کی زمانے میں
زندوں کو گرانے میں اور مردوں کو اٹھانے میں
زندگی میں نہ جانے کون سی بات آخری ہوگی
زندگی میں نہ جانے کون سے آخری رات ہو گی
ملتے جلتے باتیں کرتے رہو یاروں
ایک دوسرے سے نہ جانے کون سی ملاقات آخری ہوگی

کچھ مذاق بھی ہو جائے

دور سے دیکھا تو دو انڈے ابل رہے تھے
پاس آکر دیکھا تو دو گنجے اچھال رہے تھے

گاڑی کو پالش مارو تو گاڑی چمک جاتی ہے
لڑکی کو آنکھ مارا دو لڑکی سمجھ جاتی ہے

میں پھول ہو گلاب کا چمبیلی کا نہیں

میں عاشق ہوں تیرا تیری سہیلی کا نہیں

جینا سیکھا دیا مرنا سیکھا دیا
تیری وفاؤں نے تم سا بنا دیا

انصاف کر دو معاف کردو
گورا بنا رہیں گے معاف کردو

محبت برسا دینا تو ساون آیا ہے
تیرے اور میرے ملنے کا موسم آیا ہے

source (my own poetry)
hu.jpg
image source google user rights

Sort:  

waooo

yeh bht he ache ha

keep it up

i like it