میری اج کی سٹوریsteemCreated with Sketch.

in Urdu Communitylast year

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے ...ہمیشہ کی طرح ہنستے مسکراتے ہوئے ہوں گے میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلدی اٹھا واش روم گیا غسل کیا ٹوتھ پیسٹ کیا اس کے بعد میں نے نماز فجر باجماعت ادا کی ہم نماز ادا کرنے کے بعد سب مل کر دعا کی اور دعا کرنے کے بعد ہم کچھ لڑکے اپس میں وہاں بیٹھ گئے کل بہت زیادہ اندھی تھی جس کی وجہ سے رات پوری لائٹ نہیں تھی اسی ٹاپک پہ ڈسکس کرتے رہے کہ رات کو مچھر بہت تھا نیند نہیں اتی تھی ۔۔ہم وہاں بیٹھ کر گپ شپ کی پھر ہم کچھ دیر کے لیے واک پر چلے گئے ہم اپنے کھیتوں کو دیکھنے لگے جو کہ اب زمین گندم کے لیے سیٹ کی جا رہی ہیں سب لوگ مزدور لے کر ٹریکٹر لے کر اپنی زمینوں کی طرف جا رہے تھے اج کل زمین پہ حل چلانے کے دن ہیں تاکہ گندم کے لیے زمین سیٹ کی جائے ۔۔۔پھر میں گھر واپس ایا گھر ا کر میں نے ناشتہ کیا اج میں لیٹ ہو گیا کیونکہ ہم زمین کی طرف چلے گئے تھے اس لیے میں نے لیٹ ناشتہ کیا میرے بچے کھیل رہے تھے میں ان کے ساتھ کچھ دیر بیٹھ گیا بچے روز عجیب عجیب حرکتیں کرتے ہیں بہت مزہ اتا ہے ان کو دیکھ کر دل بہت خوش ہو جاتا ہے ۔۔۔میرے گھر والے جھاڑو لگا رہے تھے جو جگہ ہماری صحن میں مٹی والی ہے وہاں بہت زیادہ ڈسٹ تھی کیونکہ ہمارا ٹریکٹر روز وہاں سے اتا جاتا ہے تو مٹی بہت زیادہ خراب ہو جاتی ہے اور بارش بھی نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے بہت زیادہ ڈسٹ ہے
IMG20231009115602.jpg
تو جیسے ہی لائٹ ائی میں نے موٹر چلائی اور پائپ لگا کر میں سیہن کی ترو کرنے لگا جیسا کہ اپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG20231009115602.jpg
تاکہ مٹی اپنی جگہ پر جم جائے اور بچے اسانی کے ساتھ وہاں کھیلتے رہیں پھر میرے دوست کی کال اگئی اس نے مجھے کہا کہ میرے ساتھ مارکیٹ تک اؤ پھر میں نہانے چلا گیا نہا دھو کر نہئے کپڑے پہنے اور میں اپنے دوست کے ساتھ مارکیٹ چلا گیا وہاں میرے دوست نے گوشت اور سبزیاں وغیرہ خریدی پھر میں زمزم سٹور پر گیا میں اپنی بیٹی کے لیے چوس نہیں لینی تھی
IMG20231009204753.jpg
جو کہ خراب ہو چکی تھی میں نے وہاں سے اپنی بیٹی کی چوسنی خریدی جو کہ مجھے 180 روپے میں ملی
IMG20231009180411.jpg
۔۔پھر میں بھی گھر والوں کے لیے گوشت خریدا اور سبزیاں خریدی پھر ہم دوستوں نے مل کر وہاں چائے پی کچھ دیر وہاں گپ شپ کی پھر میں گھر واپس ایا گھر ایا تو ہمارا کھانا تیار تھا میں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا پھر کچھ دیر کے لیے میں سو گیا میں موبائل چارجنگ پر لگا دیا ۔۔سر وقت اٹھا اٹھ کر نہایا پھر میں نے وضو کیا اور نماز عصر ادا کی پھر میرے کچھ رشتہ دار میری یہ عادت کے لیے ہمارے گھر اگئے میں ان کے ساتھ بیٹھا ٹائم سپینڈ کرنے لگا وہ مجھ سے پورا واقعہ سنتے رہے میری انگلیاں کیسے زخمی ہوئی میں ان کو مکمل تفصیل بتائی اور گھر والوں کو کہہ کر ان کے لیے ایک اچھا سا کھانا بنوایا شام تک وہ ہمارے گھر میں رہے پھر کھانا کھا کر وہ واپس چلے گئے پھر میں نماز مغرب ادا کی اس کے بعد میں موبائل نکالا پہلے فیس بک دیکھی اس کے بعد میں اج کی سٹوری لکھنے لگا جو کہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گی یہ تھی میری اج کی سٹوری اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Sort:  

You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!

 last year 

O ho apki unglian kat gae bht afsous hua allah pk apko sehat aur tndrusti day smeen

 last year 

Ameen