دوست کی شادی پہ جاناsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community6 months ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم ہمیشہ خوش خرم شاد و اباد رہو امین میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلد ہی اٹھا نماز ادا کرنے کے بعد میں ہمیشہ کی طرح تھوڑی سی واک کی پھر گھر ا کر میں اپنے پودوں کو دیکھنے لگا مجھے پودوں کا بہت زیادہ شوق ہے اج کل بہت پیارے بہت دی بے پھول کھل رہے ہیں ۔۔میرا ناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کرنے لگا اس کے بعد میں اپنے بچوں کو دوائیاں دینے لگا انہیں ریشہ اور زکام ہے اس کے بعد میں اپنے کپڑے استری کروانے بازار لے گیا وہاں سے میں نے اپنے ایک کپڑے استری کرایا کیونکہ اج میرے دوست ہر ایک کی شادی تھی ان کا ڈیرا ہے جو کہ ہمارے گھر سے کچھ دور ہے وہاں ان کی شادی ہے وہاں رش زیادہ نہیں ہے کیونکہ انہوں نے بہت قریبی لوگوں کو بلوایا ہے ان کی جو ہستی ہے اس مطابق انہوں نے سب ارینج کیا ۔۔میں گھر ایا تو گھر ا کر نہا دھو کر تیار ہوا نئے کپڑے پہنے اور میں نے پرفیوم لگایا ساکس نکال لیں اور بند شوز بہنیں ہم پھر میں بائک نکالا اور اپنے کزن کلیم اللہ کے ساتھ میں شادی پر چلا گیا وہاں جا کے پہنچے تو وہاں سب جمع پہلے سے موجود تھے میں سب کو ملا پھر میرا دوست ہر ایک اگیا میں نے اس کو مبارک باد دی کچھ دیر ان کے ساتھ گپ لگائی اس کے بعد کھانا سٹارٹ ہو گیا ہم نے کھانا کھایا جو کہ چاول بہت ہی مزیدار تھے
IMG20231105110615.jpg
ہم لڑکے مل کر کھانا کھاتے رہے
IMG20231105110619.jpg
اور ساتھ میں شغل میلہ بھی لگائے رکھا دو بجے تک کھانا چلتا رہا پھر سب لوگ تیار ہونے لگ گئے کیونکہ تین بجے بارات جانی تھی
IMG20231105095513.jpg
بارات موچ جانی تھی جیسے ہی تین ہوئے سب لوگ جمع ہونا شروع ہو گئے سب لڑکوں نے بائیک ہونڈے کار اور گاڑیاں نکالی بارات جانے کے لیے تیار ہو گئے ہاں بائیک والے سب سے پہلے تھے ہم جلدی جلدی بھائی تیزی سے لے کر جاتے اور پھر واپس لے اتے مطلب کہ ہم بہت زیادہ انجوائے کرتے گئے دس منٹ بعد ہم وہاں پہنچ گئے وہاں پہنچے تو ہمارا بہت عزت کے ساتھ انہوں نے استقبال کیا ہم نے دولہے کو صوفے پر بٹھایا
IMG20231105100923.jpg
میں نے ان کی تصویر بھی بنائی
IMG20231105100909.jpg
پھر وہاں دعا خیر گئی اور دولہے کو ہار پہنائے گئے اس کے بعد سب لوگ شادی والے گھر واپس ائے واپس جب پہنچے تو شام کی اذان ہونے لگ گئی تھی میں نماز ادا کرنے نماز مغرب ادا کرنے میں مسجد چلا گیا وہاں میں نے نماز مغرب ادا کی اس کے بعد میں گھر واپس ایا گھر ا کر میں نے چینج کیا اور موبائل چارجنگ پر لگا دیا پھر اس کے بعد میں گھر لیٹ گیا پھر میں اج کی سٹوری لکھی یہ ہے میری اج کی ڈائری جو کہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں دعاؤں میں یاد رکھیے گا اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Sort:  

اتنی اچھی پوسٹ کے لیے شکریہ۔ آپ کے دوست کی شادی میں بہت اچھا وقت گزرا۔ آپ کی ہونڈا ریلی بہت متاثر کن تھی۔

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 66856.70
ETH 3114.05
USDT 1.00
SBD 3.75