گھڑی خریدنا
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔۔میری اردو سٹیم کی پیاری سی فیملی کو میں سلام پیش کرتا ہوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلد ہی اٹھا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں یوز دیکھنے لگا کچھ دیر نیوز دیکھیں پھر میں باہر چلا گیا ۔باہر کیا تو میں دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنے لگا تو میرے دوستوں نے کہا کہ آپ باہر کمرمشانی پہ چلتے ہیں وہاں تھوڑا سا کام ہے میں اپنے دوستوں کے ساتھ وہاں چل پڑا میں گھر کال کرکے بتائیں کہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ کمرمشانی بھی جا رہا ہوں ڈیڑھ گھنٹے کا فاصلہ تھا وہاں ہم پہنچ گئے ان کے گھر انہوں نے ہمیں چائے پانی دیا اور ہم ان کے ساتھ گپ شپ کرنے لگے پھر ہم بازار چلے گئے کچھ سامان لینا تھا ہم دہی کی دکان پر گئے وہاں ہم نے ڈبو والی دعائیں خریدی
اور بچوں کے لیے چیزیں خریدی میں نے ساتھ ساتھ فوٹوگرافی بھی کی جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں
ہم نے بچوں کے لئے چاکلیٹ آئس کریم وغیرہ خریدیں ۔۔۔پھر میں نے گھڑی خرید لی تھی وہ ہم اس دکان پر چلے گئے ۔۔میں نے بہت سی گڑیا دیکھیں
پھر ان میں سے مجھے ایک پسند آئی
جو کہ میں نے خرید لی ۔۔پینتیس سو روپے میں مجھے ملیں ۔۔پھر ہم وہاں جوس والی دکان بھی چلے گئے ہم دوستوں نے مل کر جوس پیا اور پھر گھر کے لئے روانہ ہوگئے گھر پہنچے تو اثر ہو چکی تھی میں نے نماز عصر ادا کی اور پھر کچھ دیر کے لئے لیٹ گیا گھر والوں کو کہا کہ مجھے چائے بنا دو میں نے چائے پی ۔۔چائے پینے کے بعد میں نے آج کی سٹوری لکھیں جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی آپ کا دوست اور بھائی عمران نیازی اللہ حافظ
your post is good, beautiful shoping
your post has been selected for booming vote
stay active daily , comments other people post
Your post is good and vry intresting aur photography jou ap ny ki h bht piara specialy watch