میاں والی عدالت جاناsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community12 days ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ خوش کرم ہنستا بستا اور اپنی عبادت کرتا ہوا میں اج جلدی صبح اٹھا سکے اج مجھے کام کی تاریخ عدالت میں جانا تھا میں صبح نماز پڑھی ناشتہ کیا اس کے بعد میں اپنے اپنے کپڑے پریس کی اور پھر میں نہایا دھویا اور کپڑے پہن کے میں تیار ہوا بند شوز پہنے اور شال اور پھر میں اپنا بائیک نکالا اس کو صاف کیا اور اپنے دوست کو کال کی کہ اؤ چلیں عدالت کے لیے
IMG20241211120037.jpg
۔۔میں اور میرا دوست ہونڈے پہ عدالت کے لیے روانہ ہوئے ہم نو بجے فکس میاں والی پہنچ گئے
IMG20241211112808.jpg
اس کے بعد ہم وہاں جا کر بیٹھ گئے ہمارے رشتے دار دوست احباب بھی سب انے لگے اہستہ اہستہ صبح کا ٹائم تھا بہت زیادہ ٹھنڈ تھی
IMG20241211132235.jpg
سب کچھ ائے گی طلب ہو رہی تھی تو میں نے سوچا ہوٹل سے جا کر چائے لے اتا ہوں میں گیا وہاں میں نے 10 کپ چائے کے بنوائے اور لے ایا سب نے خوشی سے پی چائے اور ہم باتیں کرتے رہے اتنے میں ہمیں ا کر بتایا گیا کہ جج صاحب میٹنگ میں چلے گئے ہیں تاریخ ہو گئی ہے ہمیں انہوں نے رخصت کیا اس کے بعد ہم شنواری ہوٹل کی طرف چل پڑے کیونکہ میں نے بکرے کا گوشت لینا تھا ہم نے تین کلو بکرے کا گوشت لیا
IMG20241211132251.jpg
اور پھر ہم اس کے بعد بازار چلے گئے ہم نے ایک ایسی لینا ہے جس کی ہم نے قیمت پتہ کرنی تھی ہم مختلف دکانوں پہ اس کا ریٹ پتہ کرتے رہے ہم بدر الیکٹرانکس والوں کے پاس بھی گئے وہاں بھی ہم نے اے سی کے ریٹ اے سی کے ریٹ پتہ کی ہم نے سوچا کہ اے سی ہم سردیوں میں لے لیتے ہیں کیونکہ ہمیں کچھ اچھے ریٹ میں مل جائیں گے جب گرمیوں میں لیتے ہیں تو ان کا ریٹ بہت ہائی ہوتا ہے جو کہ لینا بہت مشکل ہو جاتا ہے تو ہم نے ہر دکان سے جا کر اے سیوں کے ریٹ پتہ کیے پھر ہم گھر کے لیے روانہ ہو گیا میں اور میرا دوست گھر واپس ائے راستے پہ ہوٹل پہ رکے وہاں ہمیں بھوک لگی ہوئی تھی ہم نے سموسے اور کباب کھائے پھر میں اپنے دوست کو اس کے گھر چھوڑا اور اپنے گھر ایا پھر عصر کا ٹائم تھا میں وضو کیا اور نماز عصر ادا کرنے لگا پھر میں اپنے گھر والوں کے لیے ساتھ کچھ دیر بیٹا اب میں اپنی بستر پر ایا اور سوچا اج کی روٹین اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر لوں جو کہ اپ لوگوں کو پسند ائے گی اپ کا دوست عمران نیازی اللہ حافظ