میرا نام اقراء اعظم ہے اور یہ میری آج کی ڈائری ہے

in Urdu Community3 years ago

شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان ہے اور رحم کرنے والا ہے بیشک ساری تعریفیں اللہ ہی کی ہیں اور نا اسکا کوئی ہمسر ہے اور نا ہی سانی ساری تعریفیں اللہ ہی کی ہیں اللہ تعالیٰ بہت مہربان ہے اور اللہ بہت بے نیاز ہے اور ہم گناہگاروں کی کوتاہیوں کو درگزر کرنے والا ہے

میری آج کی مصروفیات

اسلام واعلیکم سٹیمیٹس کیسے ہیں آپ سب
مید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے اور سب ہی اپنے گھروں میں محفوظ ہوں گے میری دعا ہے اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اپنا کرم آپ لوگوں پہ بناے رکھے
آج میری صبح کا آغاز چھ بجے ہوا میں اٹھی منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اور پھر میں نے نماز فجر ادا کی
اسکے بعد میں نے کچھ دیر قرآن مجید کی تلاوت کی اور پھر اپنے شوہر کو کہا کے بچے سو رہے ہیں انکا خیال رکھیئے گا میں ناشتہ بنا کر لاتی ہوں کہنے کو تو موسم میں خاسی تبدیلی آگئی ہے مگر گیس اب بھی اپنی روٹین سے چلی جاتی ہے خیر میں نے ناشتہ بنایااور ہم نے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا اسکے بعد میں نے برتن دھوے اور گھر کی صفائی کی
میری ساس نے دوپہر کا کھانا بنایا اور آج لوبیا کی دال بنی ہے مجھے یہ بہت پسند ہے روٹی کے علاؤہ میں اسے چمچوں سے کھانا بہت پسند کرتی ہوں
اسکے بعد میں نے آٹا گوندھا اور پھر بازار چلی گئی میں نے اپنی بھتیجہ کا فراک لینا تھا میں اپنے چھوٹ بیٹے کو سلا کر بڑے بیٹے کو ساتھ لے کر اپنی بہن کے ساتھ بازار چلی گئی ہاں
IMG_20220307_180515.jpg

IMG_20220307_180500.jpg

IMG_20220307_180455.jpg

IMG_20220307_180446.jpg
واپس آکر ہم نے کھانا کھایاہم آج بہت تھک گئےتھے ہمیں بچوں نے بھی خاصہ تھکا دیا تھا
IMG_20220305_200238.jpg

IMG_20220305_200229.jpg
میں نے کھاناکھا کر چھت پر جانا تھا چھت کی صفائی کی اور بچے خوب کھیلے میں انکی بھی تصاویر آپ لوگوں سے شیئر کروں گی
IMG_20220307_141438.jpg

IMG_20220307_141435.jpg

IMG_20220307_141324.jpg
ارے ہاں میں نے اپنے بیٹے کے کچھ کپڑوں کی تصاویر بھی بنائی تھیں میں سیلیکٹ نہیں کر پا رہی تھی کے کونسا سوٹ لو آپ لوگوں کے ساتھ دو تصاویر شیئر کروں گی پلیز کومنٹس میں ضرور بتائیے گا اسی کے ساتھ میں اختتام لکھوں گی

اختتام

امید ہے آپ سب کو میری آج کی مصروفیات پسند آئی ہوگی شکریہ

specialthankstosiryousafharoonkhan

Sort:  

Nice photography

 3 years ago 

Bht achi shopping ki ap n bht achi post ha

 3 years ago 

Good post

Loading...