20-12-2024//اج کا دن بہت اچھا گزرا ہے ہمارا اگ جلائی ہوئی تھی سردی کا پہلا دن تھا//دا ڈیری گیم

in Steem For Pakistanlast year
تمام دوستوں کو سلام

السلام علیکم، کیسے ہیں آپ؟ مجھے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ اللہ کے فضل سے میں بھی ٹھیک ہوں اور آپ کے لیے دعاگو ہوں۔ میرا نام بھی @itrat-rubab ہے اور میں آپ کے ساتھ اپنی ڈائری شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ سب کو میری ڈائری پسند آئے گی۔ میں آپ کے ساتھ اپنا پورا دن شیئر کروں گا کہ میں نے اپنے پورے دن میں کیا کیا اور میں نے اپنا دن کیسے گزارا اور .میں بہت خوش ہوں اس پلیٹ فارم پر کام کرکے خوشی ہوئی اور میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ میں مزید کام کروں۔ میں ترقی کے ساتھ اس پر کام کر سکتا ہوں۔

میرا صبح کا وقت

دس دن پہلے ہم نے مٹی کی ایک انگیٹھی تیار کی تھی اگ جلانے کے لیے تاکہ سردیوں میں کمرے کے اندر اگ جلا کے رکھ سکیں اج ہم نے کچھ لکڑیاں کاٹی اور اگ جلائیی صبح ہم

IMG_20241220_075139.jpg

بیٹھے اور بیٹھ کے ہم لوگوں نے اپنے ہاتھ گرم کیے کیونکہ صبح گیس چلی گئی تھی اس لیے سردی ہے تو ہم لوگ سب بیٹھ کے پہلے لکڑی کاٹی کاٹ کے پھر انگیٹھی میں رکھی اگ جلائیی

IMG_20241220_075118.jpg

بہت ہی غضب کی جل گئی تھی بہت مزہ ایا بیٹھ کے ا گرم کی ہاتھ پاؤں گرم کر رہے ہیں اج سموگ ہو رہا ہے بہت

میرا دوپہر کا وقت

اج موسم بہت ہی ٹھنڈا ہے کیونکہ ہوا چل رہی ہے ہوئی اور ہم لوگوں نے اپنے گھر میں لکڑیاں بہت جمع کر کے رکھی ہوئی ہیں کیونکہ جب سردی ہو جاتی ہے تو 20 دن تک سورج بھی نہیں نکلتا اس لیے ہم نے اپنی لکڑیاں وافر بھی رکھی ہوئی ہے فالتو

IMG_20241220_075231.jpg

تاکہ بچے بیمار نہ ہوں سردیوں میں اگ جلائی انگیٹھی میں رکھ کے کمرے میں رکھ دی بچے بیٹھتے رہتے ہیں اور ساتھ میں کی ٹی وی دیکھتے ہیں

میرا شام کا وقت

میرا بیٹا اور شوہر بھی بیٹھے ہوئے ہیں میرے ساتھ اور اپنے ہاتھ گرم کر رہے ہیں میرا بیٹا اگ کو دیکھ کر بہت خوش ہو رہا ہے تھوڑی دیر اپ نے ہاتھ اگ پہ گرم کرتا رہا اور پھر اس سے

IMG_20241220_091929.jpg

گرمی لگ گئی اس نے اپنے سر سے کیپ اتار کے اپنے ابو کو پکڑانے لگا ہم نے سردی کی وجہ سے اسے کیپ ڈالی ہوئی تھی

IMG_20241220_075329.jpg

اور اس نے اتار کے دادو کو پکڑا دی اور دادو نے اس کے ابوکودے دی
مجھے امید ہے کہ آپ سب نے میری ڈائری کا لطف اٹھایا ہو گا اور میرا دن بہت اچھا گزرا، میں نے بہت مزہ کیا، یہ بہت دلچسپ اور حیرت انگیز تھا۔
6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

پڑھنے کا بہت شکریہ 🤍۔

نیک تمنائیں

@itrat-rubab

# Main Title

01. Sub Title

This is the most basic template for beginners using markdown for the first time. By simply editing the text between the check emojis, anyone can create great blog content as if using an editor.

Use an asterisk mark to provide emphasis, such as italics or bold.

Create lists with a dash:

  • Item 01
  • Item 02
  • Item 03
Use back ticks
to create a block of code
Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.06
TRX 0.28
JST 0.048
BTC 67319.58
ETH 2015.34
USDT 1.00
SBD 0.46