/اج کا دن بہت اچھا گزرا میری کزن کے ساتھ 12-12-2024// دار ڈائری گیم

in Steem For Pakistan7 days ago
تمام دوستوں کو سلام

السلام علیکم، کیسے ہیں آپ؟ مجھے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ اللہ کے فضل سے میں بھی ٹھیک ہوں اور آپ کے لیے دعاگو ہوں۔ میرا نام بھی @itrat-rubab ہے اور میں آپ کے ساتھ اپنی ڈائری شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ سب کو میری ڈائری پسند آئے گی۔ میں آپ کے ساتھ اپنا پورا دن شیئر کروں گا کہ میں نے اپنے پورے دن میں کیا کیا اور میں نے اپنا دن کیسے گزارا اور .میں بہت خوش ہوں اس پلیٹ فارم پر کام کرکے خوشی ہوئی اور میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ میں مزید کام کروں۔ میں ترقی کے ساتھ اس پر کام کر سکتا ہوں۔

IMG_20241212_102658.jpg

میرا صبح کا وقت

اج صبح میرے چاچو کی بیٹی کی بیٹی پیدا ہوئی ہے اور ان کا گھر ہمارے قریب ہی ہے ہم پیدل ہی سفر کر کے چلے جاتے ہیں ان کے گھر کیونکہ دو گلیوں کا فاصلہ ہے اج میں اپنے کزن کو مبارک دینے جا رہی ہوں کہ اللہ پاک نے انہیں رحمت عطا کی ہے

IMG_20241212_103818.jpg

میں بہت خوش ہوں شکر الحمدللہ اللہ نے میرے کزن کو بیٹی جیسی نعمت عطا کی ہےبھانجی کے لیے گفٹ میں لے کے گئی ہوں ڈیکوریشن ٹیڈی بی ار ریڈ کلر میں بھالو

میرا دوپہر کا وقت

دوپہر کا وقت ہو گیا تو اس کی چارپائی ہم نے کمرے سے باہر نکالی پھر بیٹھ کے میں نے اپنے کزن سے باتیں کی کیونکہ جب سورج کی کرن جسم پہ پڑے تو جسم انسان کا کھل جاتا ہے طاقت میں ہونے لگتا ہے میری کزن نے بولا کہ میں بہت خوش

IMG_20241212_111227.jpg

ہوں کہ مجھے بیٹی ہوئی ہے اور اس کا نام میں نے فاطمہ بنت اسد رکھا ہے میرے ساتھ باتیں کرتی رہی بہت خوش ہو رہی تھی میں بھی اس کو دیکھ کے اور اس کی بیٹی کو اٹھا کے بہت خوش ہو رہی تھی

میرا شام کا وقت

میں میرا بیٹا اور میری ساسو ماں میرے ساتھ گئی تھی مبارک دینے کو پھر انہوں نے بولا کہ ہمیں بیٹی نیلا کر دو پھر میری

IMG_20241212_104800.jpg

پپو نے اسے بچی کو نہلایا نہلا کے پھر انہوں نے مالش کی مالش کر کے انہوں نے کپڑے ڈالے ڈال کے سلایا جگہ بنا کے تاکہ

IMG_20241212_105218.jpg

اس کا سر اچھے طریقے سے بیٹھ جائے میرے بیٹے نے بھی اپنی چھوٹی کزن کو اٹھایا جو پیدا ہوئی تھی بہت خوبصورت تھی

IMG_20241212_111427.jpg
بیٹی میری کزن کی ماشاءاللہ اللہ پاک اس سے ہمیشہ سلامت رکھےمجھے امید ہے کہ آپ سب نے میری ڈائری کا لطف اٹھایا ہو گا اور میرا دن بہت اچھا گزرا، میں نے بہت مزہ کیا، یہ بہت دلچسپ اور حیرت انگیز تھا۔

پڑھنے کا بہت شکریہ 🤍۔

نیک تمنائیں

@itrat-rubab

Sort:  
 6 days ago 

Commet Formate.png
Curated by: @ahsansharif

Loading...