اج کا دن میرا شاپنگ میں گزرا بہت ہی اچھا کیونکہ میں نے بیٹے کی شاپنگ کی ہے//12-2-2025//دا ڈائری گیم

in Steem For Pakistanlast year
تمام دوستوں کو سلام

السلام علیکم، کیسے ہیں آپ؟ مجھے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ اللہ کے فضل سے میں بھی ٹھیک ہوں اور آپ کے لیے دعاگو ہوں۔ میرا نام @itrat-rubab ہے اور میں آپ کے ساتھ اپنی ڈائری شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ سب کو میری ڈائری پسند آئے گی۔ میں آپ کے ساتھ اپنا پورا دن شیئر کروں گا کہ میں نے اپنے پورے دن میں کیا کیا اور میں نے اپنا دن کیسے گزارا اور .میں اس پلیٹ فارم پر کام کر کے بہت خوش ہوں اور میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ میں مزید ترقی کروں۔ میں ترقی کے ساتھ اس پر کام کر سکتا ہوں۔

IMG_20250212_090114.jpg

میرا صبح کا وقت

ہمارے ہاں منگل بازار لگتا ہے میں منگل بازار گئی تو ادھر سے میں نے شاپنگ اج کی ہے مجھے اپنے بیٹے کے لیے ایک غبارہ پسند ایا ہے میں نے اپنے بیٹے کے لیے غبارہ لیا ہے تاکہ میرا بیٹا غبارے کو دیکھ کر خوش ہو جائے میرے بچے کو کھیلنے والی

IMG_20250212_090034.jpg

چیزیں بہت ہی پسند اتی ہیں اور غبارے کے ساتھ وہ بہت ہی کھیلتے ہیں اور اسی لیے میں اج اپنے بیٹے کے لیے لیٹوں والا غبارہ لائی ہوں

میرا دوپہر کا وقت

میرا بیٹا پھر غبار کے ساتھ کھیلتا رہا میں نے اپنے بیٹے کو غبارے کی لائٹیں جلا کر دی اور اسے یہ بھی سمجھایا کہ یہ چارجنگ نہیں ہوتا ہے اس میں سیل ڈلتے ہیں اس سے تھوڑی

IMG_20250212_090137.jpg

دیر چلا کے تو پھر بند کر دینا ہوتا ہے کیونکہ یہ مسلسل چلتے رہے تو بیٹا اس کے سیل ختم ہو جائیں گے میرا بیٹا مبارک کو دیکھ کے بہت ہی خوش ہو رہا تھا

میرا شام کا وقت

IMG_20250212_085822.jpg

دو تین دکانیں چھوڑ کے اگے میں گئی تو ادھر میری نظر پڑی ٹیبل پہ بہت ہی پیارا چھوٹا سا ٹیبل تھا میں نے وہ بھی اپنے بیٹے کے لیے لیا ٹیبل میرا بیٹا ناشتہ کرے گا کھانا کھائے گا لنچ

IMG_20250212_085719.jpg

کرے گا میرے ذہن میں یہ سوچ ائی کہ اپنے بیٹے کے لیے یہ بھی لے لوں پھر میں نے لے لیا وہ اس کے بعد ایک دکان چھوڑ

IMG_20250212_085743.jpg

کے میں پھر اگے گئی تو میں نے دیکھا کہ لکڑی کا ایک چیئر ٹیب پہ موڑا بنا ہوا تھا میں نے وہ بھی لے لیا اپنے بیٹے کے لیے تاکہ میرا بیٹا اسانی سے بیٹھ کر اپنا ناشتہ کر سکے

پڑھنے کا بہت شکریہ 🤍۔

نیک تمنائیں

@itrat-rubab

Coin Marketplace

STEEM 0.06
TRX 0.28
JST 0.048
BTC 66155.28
ETH 1973.30
USDT 1.00
SBD 0.50