Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game
Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game
سلام علیکم تمام دوست کیسے ہو میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے آج صبح میری آنکھ دس بجے کھلی آنکھ کھلتے ہی نہاد ہوں کے میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد اپنے کزن کے ساتھ موٹر سائیکل سروس کرانے کے لیے سروس سٹیشن چلا گیا سروس سٹیشن جا کر ہم نے اپنا موٹر سائیکل سروس کروایا اور واپس آکر دوپہر کا کھانا کھایا کھانا کھا کر میں سو گیا پھر میری آنکھ دو بجے کھلی میں نے ظہر کی نماز پڑھی نماز پڑھنے کے بعد میرا دوست جو کہ پچھلےدنوں موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گیا تھا اس کی عیادت کے لیے میانوالی چلا گیا وہاں جا کر اس کی عیادت کی اور اس کے ہاتھ کی چائے پی چائے پینے کے بعد گپ شپ لگائیں سگریٹ وغیرہ بھی اتنے میں اس کے چھوٹے بھتیجے آگے جن کے ساتھ تھوڑی کھیل کود کی کھیل کود کرنے کے بعد ہم نے گھر واپس آنے کا فیصلہ کیا گھر واپس آتے ہیں ہمارا موٹرسائیکل خراب ہوگیا جس کی وجہ سے ہمیں ایک کلو میٹر پیدل چلنا پڑا آخر کار ہمیں موٹر سائیکل والی دوکان مل گی جہاں سے ہم نے اپنا موٹر سائیکل ٹھیک کروائیں اور اپنے گھر کو نکل پڑے تقریبا سات بجے ہم اپنے گھر پہنچ گئے شام کا کھانا ہم نے گھر آ کر کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے تقریبا آدھا گھنٹہ جیو ٹی وی دیکھا اس کے بعد میں معمول کے مطابق اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا جہاں پر میں نے گپ شپ تقریبا دو گھنٹے لگائیں اور رات کو ساڑھے گیارہ بجے آ گیا اور سو گیا




Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.
"Woohoo! 🎉 It's amazing to see your day unfold like a fascinating story! 😊 I'm loving the detailed account of your motorbike service, visiting your cousin, and enjoying some quality time with friends. 🤩 Your enthusiasm is contagious! 💥 The pictures are awesome too! 👍 Thanks for sharing this delightful diary entry with us. What's your favorite part of the day? Let's keep the conversation going! 😊
P.S. Don't forget to vote for our wonderful witness, @xpilar.witness, by heading over to https://steemitwallet.com/~witnesses. Your support will help propel the Steem community forward!" 🌟