batain magar suchi suchi

in Urdu Community2 years ago

جی ملازمین اور پوری پاکستانی قوم کا استحصال ہو رہا ہے ۔جبکہ ہر فرد اپنی محرومی کے دائرے میں محدود ہو کر انفرادی رہائش۔لباس۔خوراک پوری کرنے میں مصروف ہے ۔دوسرے ممالک میں ہر شہری کی کم از کم اتنی تنخواہ ہوتی ہے کہ وہ اپنی تنخواہ میں ھوائی جہاز کا سفر بھی کر سکتا ہے۔اور پاکستان میں تیسرے درجہ کے معاشی سطح کے لوگ مقامی قسط مافیا سے گھریلو ضرورت کا سامان بھی مہنگے داموں قسطوں پر لے کر مقروض ہو چکے ہیں۔

نان فائلر پاکستان کا شہری نہیں ہے

اس لیے اس کو جینے کا حق حاصل نہیں ہے ،

نفع نقصان بزنس کا حصہ ہے ۔۔کاروبار میں برکت ہےجوبزنس مین اپنا بزنس تباہ کردیتا ہے وہ بزنس کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتا ہے

معاشرہ میں اکثر دیکھا گیا ہے لوگ دوسروں کے حق پہ ہاتھ بھی صاف کر لیتے ہیں اور اسے گناہ بھی نہیں سمجھتے ماوں بہنوں بیٹیوں کا حق بھی مار لیتے ہیں اور کہتے ہیں پہلے دور میں بہنوں کے حصے نہیں ہوتے تھے ان جاہلوں کو بتاو کہ بہنوں بیٹیوں کے حصے رب تعالی نے خود کر کے دئے ہیں یہ دینے ہوتے ہیں