Better life the diary game by @raizeshan 03-08-2022
اسلام علیکم ۔
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوستوں ٹھیک ٹھاک ہونگے اور میں بھی ٹھیک ہوں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے جیسا کہ دو سال میں نے بنائی ہے جو کہ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں کرنے جا رہا ہوں جلدی کر جو کہ میں نے آج دیکھی ہے
آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی صبح میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی پھر میں گھر واپس آ کر میں نے کھانا کھایا آپ نے کہا کے کچھ دیکھا کہ میں نے عرض کیا بات ہے میں اور میرا دوست ہم دونوں ایک ایسی جگہ ہے جہاں پر بہت زیادہ خوبصورت جگہ بھی اس کی یہاں تو دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ ایک خوبصورت برگر پڑا ہے جو کہ ہم لوگ بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں میں بہت زیادہ فائدہ بھی اٹھاتے ہیں
اسی طرح دس دن یہ عمل آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ایک کی کپڑا ہے جو ہم لوگ بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں اور اس سے کہا کہ میں بہت زیادہ فائدہ بھی ہوتا ہے جیسے دوستوں آپ اس کو دیکھ رہے ہیں جیسا کہ وہ صورت دکھائی دے رہا ہے اس طرح کے کئی کے بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں اور بہت زیادہ مذہبی اڑاتے ہیں جیسے دوستوں آپ تصویر میں دیکھ لیں دے رہے ہیں اس طرح کا کوڈ کیا ہے ہمارے لئے بہت ہی اچھا ہے اور ہم زیادہ ہے تھوڑے پہ یوز بھی کرتے ہیں جیسے دوستوں آپ کی تصویر میں دیکھ بھی رہے ہیں ۔
اور اسی طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ایک فروٹ چاٹ پڑ گئی ہے جو کہ ہم لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں اور اس طرح فروٹ چاٹ اور کھانے میں بہت زیادہ پھل وغیرہ بھی استعمال کرتے ہیں جو کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ اس میں کریم بھی ڈالی جاتی ہے جو کہ بہت ہی دلچسپ اور مزیدار ہوتی ہے اسی طرح دوست ہو آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ لوگ ہو شوق سے اس طرح روٹی کھاتے ہیں جو کہ ہم لوگ بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں جو کہ اس تصویر میں دیکھ دے رہے ہیں
اسی طرح دوسرا یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں نے ایک بار سنایا جو بہت ہی خوبصورت بنائی ہے جو کہ دوست نہیں دل نیو پوسٹ بناتا ہوں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرتا ہوں ۔