Better life the diary game by @raizeshan 09-07-2022
السلام علیکم ۔
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہونگے اور میں بھی ٹھیک ہوں اللہ تعالی کی فضل و کرم سے جیسا کہ دوست وہی میں نے ایک پوسٹ تیار کی ہے جو کہ اپنے دوستوں کے لئے ہے چلتی ہیں دوستو ہم اپنی پوسٹ کریں جو کہ میں نے سوچا مت لکھی تھی وہ آج میں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا ہائے دوستو میرا اسسٹنٹ اردو پہلا دن ہے ۔
ہائے میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی پھر میں سیر کرنے کے لئے ایک باغات میں چلا گیا وہاں پر بہت زیادہ خوبصورت ہے کھولتا ہے اور وہاں پر محترمہ کے پرندے بھی تھے اور وہاں پر بہت زیادہ خوبصورت موسم بھی بنا ہوا تھا اور وہ آپ سے بہت خوبصورت تھا موسم بنا ہوا تھا اور پرندے کی بہت زیادہ تعداد میں تھے
اور اسے اپنا دوستوں یہ عمران دیکھ رہے ہیں کہ میں آپ کو آج آیا ہوں میں وہ نہیں کروائے میں بھی دیکھ سکتے ہیں ہندوستان سے میں نے چھ منٹ گزارے ہیں جو کہ بہت ہی اچھی تھی میرے دوست ہوں اور میں ان کا بہت زیادہ شکر ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے ساتھ بہت اچھے تعاون کیا اور بہت اچھا سلوک بھی کیا اور ہم سب دوست مل کر پڑھتے تھے اور اسی طرح مرزا صاحب نے چاہیے کیا اور سہارے کے ساتھ تھے اور محبت سے رہے
اور یہاں پر دو سال دیکھ رہے ہیں کہ ہماری فوٹو فوٹو گروپ تصویریں ہیں جو کہ بہت ہی پیاری لگ رہی ہیں یہ گروپ کی تصویریں بہت زیادہ یاد آ رہی ہوتی ہے یہ تصویریں ہم اپنے پاس رکھتے ہیں یا وہ کسی دوست کی یاد میں آتے ہیں تو سب سے پہلے ان کی تصویریں دیکھتے ہیں
جیسے کہ دو سو ایم پی سکول کے بارے میں میں نے آپ کو بتایا ہے تاکہ آپ کو بھی پتہ چل جائے کہ اسکول کے میں بچوں کے ساتھ ہے جس طرح ان کے ساتھ ادب و احترام سے کام کرتے ہیں میں دوست اپنے خیالات کا تیار تھا جو کہ استاد اور دوست بھی میرے ساتھ بہت اچھا ہے پیار اور محبت کے ساتھ برتاؤ کرتے تھے بہت زیادہ ہے اور زہرہ دوستوں آپ میری پوسٹ پر مکمل ملتے ہی پوسٹ کی ہے اللہ حافظ ۔