Better life the diary game by @raizeshan 31-07-2022

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

السلام علیکم ۔
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں جیسا کہ دو جیسا کہ میں نے آج ایک پوسٹ بنائی ہے جو کہ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرتا ہوں دوستوں چلتے ہیں اپنی پوسٹ پر جو میں نے دیکھی ہے
IMG-20220729-WA0007.jpg
اسی طرح دوستوں آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ کھجور بہت زیادہ پڑھی ہیں جو کہ ہم لوگ بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں اور ان کی جنس میں بہت زیادہ فائدہ بھی ہوتا ہے یہ جو ہے میں نے اپنے دوست سے لے کے آیا ہوں جو کہ بہت ہی مزے دار تھے اور بہت ہی ٹیسٹی بھی تھی جو میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ ہمت جورو کو ظاہر بھی کیا ہے
20220728_220933.jpg
صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے کھانا کھانا کھا کر کچھ دیر تک میں نے عرض کی اس کے بعد میں گھر واپس آ کر میں کچھ دیر تک اور اس کے بعد میں باہر چلا گیا اپنے دوست کے پاس وہاں سے میں نے کچھ دیر تک کام کیا اس کے بعد میں اپنے کام کی طرف چلا گیا جہاں پر میرے لئے بہت ضروری کام تھا کام جیسے دوستوں کو پتہ ہے جہاں پر جائیں وہاں پر کام کرنا ضروری ہوتا ہے
FB_IMG_16589756795079464.jpg
اسی طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں نے فوٹو گرافی کی ہے جو کہ بہت ہی پیاری لگ رہی ہے اور ان سے میں بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے اور یہ ایک چھوٹا سا پودا ہے جو کہ روزمرہ زندگی میں پودوں کا بہت زیادہ استعمال بھی کرتے ہیں اور یہاں پہ ایک ایسا بھی پڑا ہے جو کہ ہم لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں اور ان کا بہت زیادہ استعمال بھی کرتے ہیں
IMG-20220729-WA0011.jpg
پیارے دوستو آپ دیکھ رہے ہیں کہ ایک فرینڈ کلر پڑا ہے جو کہ ہمارے لئے بہت ضروری ہوتا ہے اور ان سے ہم بہت زیادہ فائدہ بھی اٹھاتے ہیں
IMG-20220729-WA0010.jpg
مجھے امید ہے کہ میرے دوست وہی میری پوسٹ بہت ہی اچھی لگی ہو گی جو کہ صوبہ سندھ میں لکھی تھی وہ اپنے بندوں سے شیئر کی ہے اسی طرح دوستوں میں 0 میں گردن نیو سے نیو پوسٹ بنا کے آتا ہوں اور بیٹھے میں کام کرنے میں بہت زیادہ خوش ہوتا ہوں مجھے نیند آئی ہے میرے دوستو یہ میری پوسٹ ہو اچھی لگی ہو گی آپ دوست ملتے ہیں پوسٹیں اللہ حافظ ۔

Regrad

@raizeshan

Thanks to all friends

@booming01

@booming02

Sort:  
 2 years ago 

Thankyou for Posting in Steemit Pakistan.

CheckAction
No Club
Burn Steem 25
Steemexclusive
Bid Bot Free
Delegated to Steemit-pak
Beneficiary to Steemit-pak
Number Of Words412
Number Of Upvotes4
Number Of Comments0