کل کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ میری بہنیں اور بھائی خیریت سے ہوں گے اپ سب کی دعاؤں سے میں بھی خیریت سے ہوں سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگے جب ناشتہ تیار ہوا تو پھر گھر والوں کو اٹھا کر ناشتہ دیا اور اس کے بعد برتن سمیٹ کر رکھے اور بالٹی لے کر گئے کا دودھ نکالنے کے لیے چلی گئی پہلے میں نے جا کر گائے کو چارہ ڈالا اور پھر دودھ نکال کر کچن میں گرم کرنے کے لیے رکھ دیا اس کے بعد میں نے جھاڑو لیا اور گائے کا گوبر صاف کرنے لگی پھر میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اس کے بعد میں نے کمروں اور صحن میں جھاڑو دیا پھر میں نے ناشتے والے برتن اٹھائے اور دھونے کے لیے نلکی پر لے گئی جہاں پر میں نے برتن دھوئے پھر پھر دھوپ تیز ہونے لگی تو میں نے گائے کو پانی پلا کر کمرے میں باندھ دیا اور چارہ ڈال کر ہاتھ دھوئے اور پھر اٹا گوندھنے لگی پھر میں اج سالن بنانے کے لیے توری کی سبزی کاٹنے لگی اج چولہے میں دھوپ زیادہ تھی تو اس لیے میں نے کچن میں ہی سالن تیار کیا جب سالن تیار ہو گیا تو پھر میں نے تندور میں اگ جلائی اور روٹیاں پکانے لگی پھر گھر والوں کو گرم گرم روٹی اور ساتھ میں لسی دی روٹی کھانے کے بعد میں نے برتن سمیٹ کر رکھے اور اپنے کمرے میں جا کر رسالہ پڑھنے لگی اس کے بعد تھوڑی دیر میں نے ارام کیا اور پھر تین بجے اٹھ کر میں نے گھر والوں کے لیے چائے بنائی اور پھر میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور پانی پلا کر چارہ ڈالا پھر اسمان پر کالے بادل چھا گئے
IMG20230810112321.jpg

IMG20230810111735.jpg

IMG20230810074242.jpg

IMG20230810074236.jpg

IMG20230810073953.jpg

IMG20230810073950.jpg
اور تھوڑی ہی دیر بعد اندھی کے ساتھ بارش شروع ہو گئی جس کی وجہ سے بجلی بھی چلی گئی اور موسم خوشگوار ہو گیا پھر میں نے رات کے کھانے کے لیے اٹا گوندا اور روٹیاں اور سالن گرم کر کے سب گھر والوں کو دیا بجلی نہ ہونے کی وجہ سے موبائل کی لائٹ کی مدد سے میں نے رات کے لیے بستر بچھائے اور لائٹ ہی کی مدد سے گھر کے دوسرے کام کیے یہ تھی میری کل کی ڈائری

Sort:  
 last year 

your food photography and post is very nice,
your post has been selected for booming vote
stay active and visit other member post to increase engagement

se ve una comida muy deliciosa y la preparaste muy bien, explicaste muy bien, soy un ser humano vegetariano