آج جانورں کے لیے گھاس کاشت کیاsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے سب دوستوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی اپ کی دعاؤں سے ٹھیک ٹھاک ہوں اج میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کرنے کے بعد جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لیے زمین پر چلا گیا میں گھاس کاٹ کر واپس واپس گھر اگیا اور جانوروں کو ڈالا اور اس کے بعد میں نہا دھو کر ارے پر چلا گیا میں نے جا کر عارف پر مستری اور مزدور کے ساتھ لکڑیاں اٹھانے میں مدد ہی ابھی میں ارے پر کام کر ہی رہا تھا تو مجھے ٹریکٹر والے کی کال اگئی جو کہ میری زمین کے پاس ہی زمینوں پر ہر چلا رہا تھا پھر میں نے دکان پر جا کر جودرے کا پانچ کلو لیا اور زمین پر چلا گیا جب میں اپنی زمین پر پہنچا تو اس وقت ٹریکٹر والا بھی حل لگا کر فارغ ہو گیا تھا پھر میں نے اپنی زمین پر جودرے کا بیج ڈالنے کے لیے ایک پڑوسی زمیندار کو کہا جس نے مجھے زمین پر جودرے کا بیج ڈال کر دیا اس کے بعد ٹریکٹر والے نے حل لگانا شروع کر دیے ل لگا کر جب ٹریکٹر والا میری زمین سے فارغ ہوا تو میں نے اس کو ہلوں کے پیسے دیے مگر اس کے پاس چینج نہیں تھی تو میں نے پھر ساتھ والی دکان پر جا کر 500 روپے کی چینج لی اور ا کر ٹریکٹر والے کو ہلوں کے پیسے دیے پھر میں گھر واپس اگیا اور منہ ہاتھ دھو کر میں روٹی کھانے لگا پھر میں نے وضو کر کے نماز ظہر ادا کی اور موبائل پر سوشل میڈیا دیکھنے میں مصروف ہو گیا پھر چار بجے مسجد میں جا کر نماز عصر ادا کی
IMG20231003090952.jpg

IMG20231003083931.jpg

IMG20231003083850.jpg

IMG20231003083823.jpg

IMG20231003083652.jpg

IMG20231003083306.jpg

IMG20231003083219.jpg

IMG20231003083211.jpg

IMG20231003081412.jpg
اور پھر ارے پر چلا گیا جہاں پر مستری اور مزدور ابھی تک کام کرنے میں مصروف تھے پھر تھوڑی ہی دیر بعد مستری اور مزدور نے ارا بند کیا اور گھر چلے گئے اور میں دوستوں کے انتظار میں ارے پر ہی بیٹھا رہا جب دوست ائے تو میں نے ان کے ساتھ شام تک گپ شپ لگائی اور پھر گھر واپس ا کر میں نے اج کی ڈائری لکھی

Sort:  
 2 years ago 

گھاس کی تصویریں بہت پیاری ائی ہیں گرینری بہت مزہ کرتی ہے