آج طبیعت ٹھیک نہیں تھیsteemCreated with Sketch.

in Urdu Communitylast year

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اللہ پاک ہمیں اس دن کے صدقے نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے دوستو سویرے اٹھ کر الحمدللہ میں نے فجر کی نماز ادا کر کے دن کا اغاز کیا اور پھر قران پاک میں سورۃ یسین کی تلاوت کی پھر جب گھر والوں نے ناشتہ کیا تو میں نے ناشتہ کیا پھر چارپائی پر جا کر لیٹ گیا اج جمعہ کی وجہ سے انے کی بھی چھٹی تھی اور گھاس ختم ہونے کی وجہ سے گھاس کاٹنے کے لیے بھی نہیں گیا پھر میں گھر والوں کے لیے سبزی لینے چلا گیا میں نے جا کر بازار سے تازہ سبزی لی اور پھر گھر واپس اگیا اج میری طبیعت بھی تھوڑی سی خراب تھی اس لیے میں سارا دن گھر پر ہی رہا پھر جب روٹی تیار ہوئی تو میں نے روٹی کھا کر اپنے کمرے میں چلا گیا اور ارام کرنے لگا
IMG20230914091813.jpg

IMG20230914091807.jpg

IMG20230914091804.jpg

IMG20230914091759.jpg

IMG20230914091756.jpg
پھر اٹھ کر نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں گیا جب واپس ائے تو گھر والوں نے مجھے چائے بنا کر بھی میں نے چائے کے ساتھ گولی بھی کھا لی عصر تک میری طبیعت کافی بہتر ہو گئی پھر نماز ادا کر کے میں دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنے کے لیے ارے پر چلا گیا پھر شام کے وقت واپس ا کر میں نے روٹی کھائی اور اپنے بستر پر جا کر لیٹ گیا اور اج کی ڈائری لکھنے لگا