اج ارے پر بہت زیادہ کام تھا
اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اج ہفتے کے دن کی ڈائری لے کر میں اپنے بہنوں اور بھائیوں کے سامنے حاضر ہوں پانچ بجے اٹھ کر میں واش روم گیا اور پھر وضو کر کے نماز فجر ادا کی اس کے بعد قران پاک کی تلاوت کی اور ناشتہ کر کے جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا پھر میں گھر واپس ایا اور نہاد ہو کر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور ارے پر گیا جب میں ارے پر پہنچا تو مستری اور مزدور بھی ائے ہوئے تھے آج ارے پر کافی سارا کام تھا کیو کے شادیوں پر جلانے کے لیے ہم۔نے کافی ساری لکڑی دینا تھی ہم نے لکڑی کو ارے کے پاس آ کر رکھا پھر مستری نے آری تیز کی اس کے بعد ہم نے ہوٹل سے منگوا کر چائے پی چائے پینے کے بعد مزدور پٹرول پمپ سے ڈیزل لینے کے لیے چلا گیا پھر واپس ا کر مزدور نے انجن چلایا اور ارے پر کام کرنے لگے میں جا کر پراپرٹی کے افس میں بیٹھ گیا جہاں پر کچھ دوست ائے زمین کے بارے میں ان کے ساتھ بات چیت کی 12 بجے میں گھر واپس ایا اور منہ ہاتھ دھو کر روٹی کھانے لگا پھر میں نے ٹی وی ان کیا اور اس پر نیوز ہونے لگا عصر کی اذان ہوئی تو میں نے وضو کیا اور نماز عصر ادا کر کے ہری پر چلا گیا جہاں پر مستری اور مزدور کام کرنے میں مصروف تھے


پھر لکڑیاں لینے والے اگئے تو انہوں نے لکڑیوں کو تولا اور لے گئے مصروف ہونے کی وجہ سے میں عصر کی نماز بھی ادا نہیں کر سکا شام سے پہلے ہم نے ارا بند کیا اور مستری اور مزدور چلی گئے اور پھر میں وہیں پر کچھ دیر دوستوں کے ساتھ گپ شپ میں مصروف ہو گیا اور مغرب کی اذان کی وقت گھر ا کر میں نے نماز مغرب ادا کی اور تھوڑی دیر کے لیے جا کر چارپائی پر لیٹ گیا اور پھر روٹی کھاتا رہا اج کی ڈائری لکھی


