نیاز حسین کھائی
سٹیم کے دوستو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں اج محرم الحرام کی سات تاریخ ہے صبح چھ بجے مجھے گھر والوں نے اٹھایا رات بارش ہونے کی وجہ سے موسم ٹھنڈا تھا اس لیے صبح میں دیر سے اٹھا اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کیا محرم الحرام کے ادب اور احترام کی وجہ سے ہم نے ارا اج سے بند کر لیا تھا اس لیے میں گھر بیٹھا رہا پھر نو بجے نہاد ہو کر میں پراپرٹی کے افس میں گیا جہاں پر میرے کچھ کسٹمر ائے جنہوں نے زمین کا لین دین کرنا تھا ان کے ساتھ گپ شپ لگائی اور چائے پانی کیا پراپرٹی کے افس سے گھر ا کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور روٹی کھا کر اپنے کمرے میں گیا اور کولر پنکھا ان کر کے چارپائی پر جا کر لیٹ گیا پھر مجھے نیند اگئی اور میں سو گیا پانچ بجے مجھے گھر والوں نے اٹھایا میں نے نہا دھو کر وضو کیا اور پھر عصر کی نماز ادا کر کے ارے پر چلا گیا ہارے پر پہنچا تو میرے دوست بھی ائے ہوئے تھے ان کے ساتھ گپ شپ لگائی اور پھر تھوڑی دیر کے بعد ایک دوست نیاز حسین لے ایا ہم ارے پر بیٹھ کر نیاز حسین کے چاول کھانے لگے
جو کہ بہت ہی مزیدار بنے ہوئے تھے مغرب کی اذان ہوئی تو میں گھر واپس ایا نماز ادا کی اور پھر موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا چاول کھانے کی وجہ سے مجھے بھوک نہیں تھی اس لیے میں نے رات کا کھانا نہیں کھایا یہ تھی میری اج کی سٹوری امید ہے کہ اپ سب دوستوں کو پسند ائے گی
!upvote 15
💯⚜2️⃣0️⃣2️⃣4️⃣ Participate in the "Seven Network" Community2️⃣0️⃣2️⃣4️⃣ ⚜💯.
This post was manually selected to be voted on by "Seven Network Project". (Manual Curation of Steem Seven).
the post has been upvoted successfully! Remaining bandwidth: 155%
Your post has been rewarded by the Seven Team.
Support partner witnesses
We are the hope!