#club75 || betterlife -My diarygame- Today I spent the day at home and some other activities.12-02-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in Urdu Community2 years ago

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں

🍹☕صبح کا وقت☕🍹

دوستو آج میں صبح اٹھنے کے بعد میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا.اس کے بعد میں نے تھوڑی دیر واک کیا۔واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آگیا۔ واپس آکر میں نے ناشتہ کیا.ناشتہ کرنے کے بعد میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گیا۔سب سے پہلے روزانہ کی طرح میں نے گھاس کا کتراکیا۔پھر مجھے ایک کام سے دوکان پہ جانا پڑا تو میں دوکان پہ چلا گیا۔میں نے کچھ سامان خریدا پھر واپس آ گیا۔

IMG20220125104634.jpg

🍣🍛 دوپہر کا وقت 🍛🍣

ساڑھے بارہ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں گوشت لینے چلا گیا۔میں نے دوکان سے گوشت لیا۔گوشت لینے کے بعد میں واپس آ گیا۔دو بجے میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں والی بال کھیلنے چلا گیا۔جب گیم سے واپس آیا تو شام ہو چکی تھی

IMG20220114153413.jpg

IMG20220114153357.jpg

🌄🌄 شام کا وقت 🌄🌄

شام چھ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں نے واک کی۔واک کرنے کے بعد میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں نے ڈرامہ دیکھا۔پھر میں نے ڈائیری لکھی۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی۔ اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔آمین

اللّٰہ حافظ


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 2 years ago 

Bht achi post likhy hy ap ny

 2 years ago 

bahut shukriya ap ka

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 68118.27
ETH 3793.84
USDT 1.00
SBD 3.46