#club75 || betterlife -My diarygame- Today I spent the day at home and some other activities.15-02-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in Urdu Community2 years ago

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں

🍹☕صبح کا وقت☕🍹

دوستو آج میں صبح 6 بج کر 30 منٹ پر اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا.اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا.پھر میں باہر نکل گیا۔تھوڑی دیر کے بعد میں واپس آ گیا۔واپس آ کر میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گیا۔میں نے لکڑیاں کاٹیں۔اس کے بعد میں نے تھوڑا سا آرام کیا۔ آرام کرنے کے بعد میں نے موبائل کا استعمال کیا۔اس کے بعد میں میچ دیکھنے لگ گیا۔میں کافی دیر میچ دیکھتا رہا۔میچ دیکھنے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیا۔پھر میں دوکان پہ چلا گیا۔میں نے دوکان سے کچھ سامان خریدا۔پھر میں واپس آ گیا۔

IMG20211211141200.jpg

🍣🍛 دوپہر کا وقت 🍛🍣

بارہ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں دھوپ میں تھوڑی دیر کے لیے لیٹ گیا۔دو بجے میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں نے ٹی وی آن کی اور نیوز سنیں۔نیوز سننے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیا۔پھر میں والی بال کھیلنے چلا گیا۔جب واپس آیا تو شام ہو چکی تھی۔

IMG20211211141158.jpg

🌄🌄 شام کا وقت 🌄🌄

شام چھ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں نے واک کی۔واک کرنے کے بعد میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں نے ڈرامہ دیکھا۔پھر میں نے ڈائیری لکھی۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی۔ اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔آمین

اللہ حافظ

IMG20211211140330.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Good dairy

 2 years ago 

thank you very much

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 68096.92
ETH 3795.66
USDT 1.00
SBD 3.59