#club75 || betterlife -My diarygame- Today I spent the day at home and some other activities.18-02-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in Urdu Community2 years ago

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں

🍹☕صبح کا وقت☕🍹

دوستو صبح اٹھنے کے بعد میں کافی دیر بستر میں لیٹا رہا کیونکہ آج کل کافی سردی ہوتی ہے۔پھر اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔ناشتہ کرنے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا۔اس کے بعد میں کافی دیر کمرے میں لیٹا رہا۔پھر میں باہر نکل گیا۔کافی دیر باہر گھومنے کے بعد میں گھر واپس آگیا واپس آکر میں نے گھر کے کچھ کام وغیرہ کیے۔میں نے گھاس کا کترا کیا اس کے بعد میں نے اور بہت سارے کام کیے۔پھر میں نے کافی دیر موبائل کا استعمال کیا موبائل استعمال کرنے کے بعد میں نے موبائل کو چارجنگ پہ لگا دیا۔پھر میں دوکان پہ گیا۔میں نے دوکان سے کچھ سامان لیا۔سامان لینے کے بعد میں واپس آ گیا۔

IMG20220125104642.jpg

🍣🍛دوپہر کا وقت🍛🍣

دوپہر گیارہ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لیے باہر نکل گیا۔ڈیڑھ بجے میں نہانے چلا گیا۔نہا کر میں نے وضو کیا۔وضو کر کے میں مسجد میں جمعہ پڑھنے چلا گیا۔میں نے جمعہ پڑھا۔ جمعہ پڑھنے کے بعد میں واپس آ گیا۔واپس آ کر میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں نے مرغیوں کو دانے ڈالے اور انہیں تازہ پانی دیا۔اس کے بعد میں نے ٹی وی آن کی اور میچ دیکھنے لگ گیا۔کافی دیر میچ دیکھنے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیا۔پھر میں والی بال کا میچ دیکھنے چلا گیا۔جب واپس آیا تو شام ہو چکی تھی۔

IMG20211221153234.jpg

🌄🌄 شام کا وقت 🌄🌄

شام چھ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں نے واک کی۔واک کرنے کے بعد میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں نے ڈرامہ دیکھا۔پھر میں نے ڈائیری لکھی۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی۔ اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔آمین

اللہ حافظ

IMG20211221153228.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 2 years ago 

Nice post

 2 years ago 

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

Loading...

Nice post

 2 years ago 

thank you very much

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 67851.83
ETH 3772.50
USDT 1.00
SBD 3.61