#club5050 || Some beautiful Photography ♥️ || @saleemkhana || 22/09/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220922_201925.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

چند خوبصورت تصویریں ♥️

♥️امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور دن اچھے گزر رہے ہوں گے آجکل گرمی کی شدت میں کچھ کمی ہو رہی ہے ورنہ کچھ دن سے گرمی کافی زیادہ ہے اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے بھی کافی زیادہ تنگ کیا ہوا تھا لیکن ابھی اللہ کا شکر ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں بھی کچھ بہتری آئی ہے زیادہ تو نہیں بس تھوڑی سی بہتری آئی ہے اللہ اس ملک پر رحم کرے اور ہماری تمام مصیبتوں اور پریشانیوں کو دور فرمائے. کچھ عرصے پہلے عید کے موقع پر میں نے اپنی چند تصویریں بنائی تھی آج میں نے اپنے موبائل کی گیلری میں یہ تصویریں دیکھی تو میں نے سوچا کہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دوں امید ہے آپ سب لوگوں کو میری یہ چند تصویریں پسند آئیں گی آج کل میرے والد کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے میرا کہیں پر آنا جانا تو ہوتا نہیں اس لئے میں نے سوچا کہ آج آپ لوگوں کے ساتھ یہ تصویریں شیر کردوں. دعا ہے اللہ سے کہ اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے اور ہماری تمام مصیبتوں اور پریشانیوں کو دور فرمائے اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے آمین♥️

IMG_20220712_181239.jpg

IMG_20220712_181227.jpg

IMG_20220712_181212.jpg

IMG_20220712_181149.jpg

IMG_20220712_180759.jpg

IMG_20220712_180757.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Photo garfi bahot achi ki hy ap na

hak o np l ki lpoa hia a m aa n ka pidf p jodjf

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67808.48
ETH 3831.14
USDT 1.00
SBD 3.55