#club5050 || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 01/10/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20221001_223112.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

دن بھر کی ایکٹیویٹی ♥️

♥️امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور دن بہتر گزر رہے ہوں گے آج کل دن کافی مصروف گزر رہے ہیں کیونکہ ہمیں زمیندارہ دیکھنے کے لیے جانا ہوتا ہے کپاس کی فصل تیار ہو چکی ہے اور کپاس کی چنائی شروع ہے اس لئے اپنے کام مکمل کرنے کے بعد میں اپنی زمینوں پر نکل گیا وہاں پر پہنچ کر کپاس کی چنائی شروع کروائی اور خود بھی ساتھ وہاں پر کام کیا سارا دن وہاں پر مصروف رہے اور شام کے وقت وہاں سے گھر واپس روانہ ہوئے گھر آنے کے بعد غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد چائے پی چائے پینےکے بعد تھوڑی دیر کے لئے آرام کیا آرام کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوست کے پاس چلا گیا. اور وہاں پر اس کے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ لگائی جب کھانے کا وقت ہوا اس وقت میں نے اپنے دوست کو بولا کہ ابھی میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوتا ہوں کیونکہ کھانے کا وقت ہو گیا ہے لہذا اپنے دوست کو الوداع بولا اور اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا. گھر پہنچنے کے بعد کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد ایک کپ چائے پی اس کے بعد ایک چھوٹا سا کام تھا وہ کیا اور وہ کام کرنے کے بعد میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم پر اپنی رحمت نازل فرمائے آمین.♥️

IMG_20221001_174828.jpg

IMG_20221001_174800.jpg

IMG_20221001_174753.jpg

IMG_20221001_174745.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.12
JST 0.027
BTC 65661.21
ETH 3443.12
USDT 1.00
SBD 2.32