#club5050 || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 14/10/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20221014_195115.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

دوپہر ⭐

♥️دوپہر کے وقت اپنے سارے کام مکمل کرنے کے بعد میں اپنی زمینوں پر روانہ ہو گیا . کپاس کی دیکھ بھال کرنی تھی اور چیک کرناتھا کہ کپاس دوسری مرتبہ چنائی کے لئے تیار ہوئی ہے یا نہیں پہلی دفعہ کی ساری کپاس کی چنائی مکمل کر لی ہے. اس کے بعد وہاں سے گھر کی طرف روانہ ہوا گھر پہنچنے کے بعد میں نے جمعہ کی تیاری کی جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں روانہ ہوا وہاں پر جمعہ کی نماز ادا کی اور اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آیا گھر واپس آ کر کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا♥️

شام 🌃

♥️جب عصر کا وقت ہوا اس وقت اٹھا اور اٹھ کر فریش ہوا فریش ہونے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا ان کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لئے اور وقت گزارنے کے لیے. وہاں پر میں نے چند تصویریں بھی بنائی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو میری یہ چند تصویریں پسند آئیں گی شام تک کہ وقت تک میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی اور جب شام کا وقت ہوا اس وقت میں نے اپنے دوستوں کو الوداع بولا اور اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر پہنچنے کے بعد ایک کپ چائے پی اور ابھی کھانا کھانے سے پہلے میں نے سوچا اپنی پوسٹ بنالوں اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم پر اپنی رحمت نازل فرمائے آمین♥️

IMG_20221013_172744.jpg

IMG_20221013_172730.jpg

IMG_20221013_172719.jpg

IMG_20221013_172642.jpg

IMG_20221013_172634.jpg

IMG_20221013_172632.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67659.51
ETH 3800.90
USDT 1.00
SBD 3.55