The Diary Game || 20% Payout steemit-pak || 13.10.2021
-------------------🌸🌸🌸🌸--------------------
Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
20% Payout @steemit-pak
-------------------🌸🌸🌸🌸--------------------
Hello friends. Today I am going to write as usual. I will tell you all how I have spent today. When I woke up in the morning, I saw the time. It was half past five. I got up and went to the washroom. Then I performed Wudhu. After that I offered Fajr prayers. I came home after praying. Then he went out of the house. Then I went and exercised for a while. After that I took a morning walk. The weather outside is nice. I enjoyed the weather. Then I came back home.
اسلام علیکم کیسے ہو دوستو۔ آج میں معمول کے مطابق تحریر لکھنے والا ہوں۔ آپ سب کو بتاؤں گا کہ آج کا دن میں نے کیسے گزارا ہے۔ میں صبح اٹھا جب میں اٹھا تو اس وقت میں نے ٹائم دیکھا۔ اس وقت ساڑھے پانچ بجے تھے۔ میں اٹھ کر واش روم کیا واش روم سے پھر میں نے وضو کیا۔ اس کے بعد میں نے فجر کی نماز ادا کی۔ نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر آگیا۔ پھر گھر سے باہر چلا گیا۔ پھر جاکر میں نے کچھ دیر ورزش کی۔ اس کے بعد میں نے صبح کی سیر کی۔ باہر کا موسم اچھا ہوتا ہے۔ میں نے موسم کو انجوائے کیا۔ اس کے بعد میں گھر واپس آگیا۔
When I came home, the family was making breakfast at home. I sat for a while. I waited for breakfast to be served. When breakfast was made, I had breakfast. I have breakfast with pratha. I really like eating pratha. When I had breakfast, I went to the washroom. I washed my hands in the washroom.
جب میں گھر آیا تو گھر میں ناشتہ گھر والے بنا رہے تھے۔ میں تھوڑی دیر کے لئے بیٹھ گیا۔ انتظار میں بیٹھ گیا کہ جب ناشتہ بنے گا تو ناشتہ کروں گا۔ جب ناشتہ بنا تو میں نے ناشتہ کیا۔ ناشتہ میں پراٹھے کے ساتھ کرتا ہوں۔ پراٹھا کھانا مجھے بہت ہی اچھا لگتا ہے۔ جب میں نے ناشتہ کر لیا تو اس کے بعد میں واش روم میں گیا۔ واشروم سے ہو کر میں نے ہاتھ ہاتھ دھوئے
Then at eight o'clock I got out of the house on my motorcycle and I went to get some corn for the goats. When I got there, there was fresh corn. I told the shopkeeper to cut it for me and the shopkeeper cut it and gave me grass. I bought grass from there and left for home.
اس کے بعد جب آٹھ بجے کا ٹائم ہوا تو میں نے گھر سے موٹرسائیکل نکالا اور میں میں بکریوں یو کے لیے مکائی کا گھاس لینے کے لئے چلا گیا۔ جب میں وہاں پہنچا تو تازہ مکائی کا گھاس وہاں پر آیا ہوا تھا۔ میں نے دوکاندار کو کہا کہ مجھے یہ آپ کاٹ کر دیں تو دکان دار نے مجھے وہ کٹائی کر کے گھاس دیا۔ میں نے وہاں سے گھاس خریدا اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا
When I got home, I fed the goats. After that I started doing some more housework. When it was noon, the food was ready in the house. I had lunch. Then I lay down on the bed. When it was time for Zuhr, I offered Zuhr prayers. After praying, I drank tea. Then I took my goats out of the house and took them out.
گھر آکر میں نے بکریوں کو چارا ڈالا۔ اس کے بعد میں اور گھر کے کچھ کام کرنے لگ گیا۔جب دوپہر کا وقت ہوا تو گھر میں کھانا بن چکا تھا۔ میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔ اس کے بعد میں چارپائی پر لیٹ گیا۔ جب ظہرکا وقت ہوا تو میں نے ظہر کی نماز ادا کی۔ نماز ادا کرنے کے بعد میں نے چائے پی۔ اس کے بعد میں اپنی بکریوں کو گھر سے نکالا اور باہر لے گیا۔
My goats are very happy when I take my goats out. That's why I take them out of the house every day. When it is Asr time, I offer Asr prayers. Then I go to the goats and graze my goats until evening. When evening came, he brought all his goats home. I came home and tied it and this is my day.
جب میں اپنی بکریوں کو باہر لے جاتا ہوں تو میری بکریاں بہت خوش ہوتی ہیں۔ اس وجہ سے میں ان کو روز گھر سے باہر لے جاتا ہوں۔ جب عصر کا وقت ہوتا ہے تو میں عصر کی نماز پڑھتا ہوں۔ اس کے بعد پھر میں بکریوں کے پاس چلا جاتا ہوں اور اپنی بکریوں کو شام تک چراتا ہوں۔ جب شام کا وقت ہوا تو اس وقت میں اپنی ساری بکریوں کو اپنے گھر لے آیا۔ گھر آکر باندھ دیا اور یہ میرا آج کا دن ہے۔
Achievemnt1 Link
https://steemit.com/hive-172186/@sameeralii/achievement-1-or-or-my-introduction-or-or-10-09-2021
Mention
Special Thanks
@haidermehdi
@hassanabid
@rashid001
@steemit-pak
@vvarishayy