بہت خوبصورت گلاب کا پھولshahidmultani (49)in #photography • 6 years ago آپ کی زندگی گلاب کے پھول کی طرح ہونی چاہیے آپ کو دیکھ کر دوسرے لوگوں آپ سے خوشی ملنی چاہیے اور جب کوئی آپ کے پاس آئے تو گلاب کے پھول کی خوشبو کی طرح آپ کی اخلاق کی خوشبو اس کو ملنی چاہیے source by:@shahidmultani #flowers #travel #blog #love #busy